ویب ڈیسک: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کاٹویٹ، کورونا وباکی ملکی صورتحال سے آگاہی پر وزیراعظم عمران خان سے اظہارتشکر ٹیڈروس ایڈہانوم نے پاکستان میں وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مؤثر حکومتی اقدامات کو سراہا،پاکستان میں جون کے اوائل سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی حوصلہ افزا ہے، ٹیڈروس ایڈہانوم
وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال سے متعلق سربراہ عالمی ادارہ صحت سے ویڈیو کانفرنس کی تھی.