ارجنٹینا کی 60 سالہ حسینہ مس یونیورس بیونس آئرس کا اعزاز لے اڑیں

ویب ڈیسک: مس یونیورس کی تاریخ کا منفرد واقعہ، تاریخ میں پہلی بار ارجنٹینا کی 60 سالہ حسینہ مس یونیورس بیونس آئرس کا اعزاز لے اڑیں۔
ارجنٹائن کی 60 سالہ حسینہ الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے بیونس آئرس صوبے کی مس یونیورس کا تاج اپنے سر سجا لیا۔
الیجینڈرا ماریسا روڈریگز نے عمر کے اس حصے میں بحی اپنی فٹنس ثابت کر کے اپنی عمر کی پہلی مس یونیورس کا ٹائٹل جیتنے سمیت گنیز بکک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپن انام درج کر لیا۔
یاد رہے کہ انہوں نے مقابلہ حسن جیتنے کے لیے 18 سے 73 سال کی عمر کے 34 دیگر افراد کے ساتھ مقابلہ کیا۔

مزید پڑھیں:  پرائمری سکول ٹیچرز کا اپ گریڈیشن فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ