ECP 1000x500 1

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی سال 2019-20 کے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کو مالی گوشواروں کی تفصیلات 29 اگست تک جمع کرانے کی ہدایت،تمام سیاسی جماعتیں سالانہ آمدن ،اخراجات،فنڈز کے ذرائع اور گوشواروں کی تفصیلات جمع کرائیں،الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو ممنوعہ ذرائع سے فنڈنگ نہ لینے کا بیان حلفی بھی جمع کرانے کا حکم.

مزید پڑھیں:  حماس نے جنگ بندی کی واحد شرط آزاد فلسطینی ریاست رکھ دی

تمام سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن کے فارم ڈی پر چارٹرڈ اکاونٹنٹ سے آڈٹ شدہ تفصیلات جمع کرائیں ،سیاسی جماعتیں فارم ڈی الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اور صوبائی الیکشن کمیشنر کے دفاتر سے حاصل کر سکتی ہیں.

مزید پڑھیں:  ایک ماہ کے دوران 92کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف