حماس نے جنگ بندی کی واحد شرط آزاد فلسطینی ریاست رکھ دی

ویب ڈیسک: اسرائیل کے جنگی جنون کے جواب میں حماس بھی ڈٹ گیا۔
ذرائع کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ جنگ بندی اسی صورت ممکن ہے جب ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام 1967 کی فلسطینی حدود کی بنیاد پر منظور کیا جائے۔
یاد رہے کہ حماس نے بھی اسرائیل کے جارحیت سے بھرپور پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی صرف آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی صورت میں ممکن ہے.

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک