صوابی انٹرچینج کے قریب بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے دھرنا، علیمہ خان کی شرکت

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ضلع صوابی میں موٹر وے انبار انٹرچینج کے قریب پی ٹی ائی ورکرز کی جانب سے دھرنا جاری ہے۔
اس دوران بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بھی دھرنے میں شرکت کی جبکہ اس موقع پر صوبائی وزراء عاقب اللہ اور فیصل ترکئی بھی موجود تھے۔
یاد رہے کہ کہ صوابی انٹر چینج پر جاری بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے دھرنے میں پارٹی ورکرز نے بھر پور شرکت کی.

مزید پڑھیں:  قومی ہاکی ٹیم 13سال بعد اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی