pic 1560007436 2

شفافیت کو برقرار رکھنے کے لئے اجمل وزیر صاحب کو عہدے سے ہٹایا گیا- معاون خصوصی اطلاعات و بلدیات کامران بنگش

پشاور: معاون خصوصی اطلاعات و بلدیات کامران بنگش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مبینہ آڈیو لیک ہونے پر وزیراعلی نے بروقت اور واضح نوٹس لیا. کامران بنگش نے کہا کہ شفافیت کو برقرار رکھنے کے لئے اجمل وزیر مزید پڑھیں

8 2 300x169 1

اجمل وزیر کا استعفی طوطوں کی اڑان شروع ہو چکی – سینیٹر روبینہ خالد

پشاور: سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ اجمل وزیر کا استعفی طوطوں کی اڑان شروع ہو چکی، اجمل وزیر جھوٹ بول بول کر نڈھال ہو چکے تھے، سونامی اور تبدیلی نے خیبر پختونخوا کو تباہ کردیا ہے۔ پھولوں کا مزید پڑھیں

download 78

چند کرپٹ اور غلط پولیس اہلکاروں و افسران کی وجہ سے پورا محکمہ بدنام ہے- آئی جی ثناء اللہ عباسی

ہنگو: ائی جی کے پی کے ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کا ہنگو کا دورہ۔ صوبہ بھر کے پولیس کو برابر کے حقوق ملیں گے آئی جی خیبر پختونخواہ ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کا ہنگو پی ٹی سی میں ہاسٹل افتتاح مزید پڑھیں

1399197420 5105

چشمہ نیوکلئیر پاور پلانٹ کے یونٹ کا ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ دن تک بجلی کی مسلسل پیداوار کا منفرد ریکارڈ

ایٹمی بجلی کے شعبہ میں اٹامک انرجی کمیشن کا ایک اور کارنامہ، چشمہ نیوکلئیر پاور پلانٹ کے یونٹ نمبر 2 نے ایک سال تسلسل سے بجلی کی فراہمی کا رکارڈ برابر کردیا۔ چند روز قبل ہی چشمہ نیوکلئیر پاور پلانٹ مزید پڑھیں

ajmal wazir 2

مشیر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیرکو عہدے سے ہٹادیاگیا، محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی

پشاور: ابتدائی معلومات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیرکوعہدے سے ہٹادیاگیا، محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی. جبکے اجمل وزیر نے کہا ہے کہ عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی مزید پڑھیں

pia 3

پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کےلیے پروازیں شروع

ویب ڈیسک: ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کےلیے پروازیں روانہ ہورہی ہیں،تمام مسافروں کو پروازسے قبل مختص کردہ لیباریٹری سے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم ہوگا ،مسافروں کو دبئی اتھارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں

582b75a3e5547

بھرتیوں ,ترقیوں پر پابندی یونیورسٹی اساتذہ کا احتجاج

پشاور: یونیورسٹی اساتذہ کا بھرتیوں اور ترقیوں پر پابندی کیخلاف احتجاج کا اعلان، احتجاج کی کال انٹی لیکچول فورم کی جانب سے دی گئی. صدر انٹیلیکچول فورم نے کہا کہ حکومت بھرتیوں اور ترقیوں پر پابندی ہٹانے میں سنجیدہ نہیں مزید پڑھیں

2171402 whocorona 1583591783 1

ملک میں کوروناسےاموات کی مجموعی تعداد 5123 ہوگئی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ‏ملک میں 24گھنٹے کےدوران کورونا سے مزید 65 اموات، ملک میں کوروناسےاموات کی مجموعی تعداد 5123 ہوگئی، ‏کورونا سےانتقال کرنےوالے61 افراد اسپتالوں میں داخل تھے. ‏پچھلے24گھنٹوں کے دوران 23,569کورونا ٹیسٹ کیے مزید پڑھیں

1 3 1

ملائشیا میں جاں بحق شخص کی لاش بونیر لاتے ہوئے الخدمت ایمبولینس حادثہ کا شکار

بونیر: ملائشیا میں جاں بحق شخص کی لاش بونیر لاتے ہوئے الخدمت ایمبولینس حادثہ کا شکار ،ملائیشیا میں وفات شخص کا چچا ذاد بھائی حادثے میں جابحق. ایمبولینس ڈرائیور شدید زخمی، حادثہ صوابی میں پیش آیا ہے. ایک کی جگہ مزید پڑھیں

Bajure News By Hanif Ullah

باجوڑ کے خار جیل میں 11 قیدی کورونا وائرس کا شکار

ضلع باجوڑ: باجوڑ کے خار جیل میں 11 قیدی کورونا وائرس کا شکار،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق خار جیل کے 6 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ کورونا کا شکار قیدیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا، قیدیوں مزید پڑھیں

pic 1587106609

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 29ہزار 775ہوگئی، اموات کی مجموعی تعداد 1074ہوگئی

پشاور : خیبرپختونخوامیں کورونا صورتحال، محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران11 افراد جاں بحق ،صوبے میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1074گئی ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مزید پڑھیں

EckfB7yXYAEjDc

آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات

کراچی: ذرائع کے مطابق کراچی میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے مولانافضل الرحمان کی ملاقات، ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بات چیت،آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات2 گھنٹے تک جاری رہی.

NAB 696x399 1

نیب کی بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری

پشاور:ڈی جی نیب خیبر پختونخوا کی زیرصدارت نیب اجلاس، اجلاس میں نیب کے پی نے بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔ بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران پر بنوں ٹاؤن شپ میں غیر قانونی طور مزید پڑھیں

EckJEfPWkAAT2tm

کورونا کےساتھ ٹڈیوں کا حملہ بھی پاکستان کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا انسداد ٹڈی دل کے قومی سینٹر این ایل سی سی کا دورہ، آرمی چیف بھی ہمراہ وزیراعظم نے انسداد ٹڈی دل کے نیشنل ایکشن پلان کے دوسرے مرحلے کی منظوری دی ،پیکج کے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 10 at 4.26.27 PM

وزیر اعلی، افعان قونصل جنرل ملاقات: مہمان نوازی پر حکومت پاکستان اور خیبر پختونخوا کے مشکور ہیں-قونصل جنرل

پشاور: وزیر اعلی محمود خان سے نو تعینات افعان قونصل جنرل نجیب اللہ آحمدزئی کی تعارفی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، کمشنر افعان مہاجرین بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ وزیر اعلی نے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

021f7d1e 2a3e 4bf6 ac92 f6532e2756e2

پاک افغان بارڈر: انگور اڈہ گیٹ تجارت و آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

جنوبی وزیرستان: ضلع جنوبی وزیرستان پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ 4 ماہ کے بعد تجارت کیلئے کھول دیا گیا،ہفتہ میں ایک دن مسافروں کیلئے،جبکہ ہفتہ کے 6 دن تجارتی سرگرمیوں کیلئے مختص کردئے گئے،بارڈر کھولنے کا باقاعدہ اعلان بریگیڈائیر عبیداللہ مزید پڑھیں

PEF Schools 01

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری سکولوں میں ڈبل شفٹ سکول پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور:محکمہ تعلیم کے مطابق کورونا وبا میں ایس او پیز کے ساتھ ڈبل شفٹ سکول پروگرام کا مقصد زیادہ سے زیادہ بچوں کو تعلیم سے اراستہ کرنا ہے، ‫ڈبل شفٹ سکول پروگرام کے لئے تمام ضلعی تعلیمی افسران کا اہم مزید پڑھیں

960x0 2

دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ23لاکھ 86ہزار سےتجاوز کرگئی

ویب ڈیسک : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ23لاکھ 86ہزار سےتجاوز کرگئی. پانچ لاکھ57ہزار سے زائداموات 71لاکھ 87ہزار سے زائد صحت یاب ، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعدادایک لاکھ35ہزار822 ہو گئی. برازیل میں 69 ہزار اوربھارت میں 21ہزار623سے زائد ہلاکتیں.