اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ملک میں 24گھنٹے کےدوران کورونا سے مزید 65 اموات، ملک میں کوروناسےاموات کی مجموعی تعداد 5123 ہوگئی، کورونا سےانتقال کرنےوالے61 افراد اسپتالوں میں داخل تھے.
پچھلے24گھنٹوں کے دوران 23,569کورونا ٹیسٹ کیے گئے،سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 1713 ہوگئی،پنجاب میں کوروناسے اموات کی تعداد 1985ہوگئی،خیبرپختونخوا میں کورونا سےاموات کی تعداد 1074ہوگئی،اسلام آباد میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد147ہوگئی،بلوچستان میں کوروناسےاموات کی تعداد 126ہوگئی، گلگت بلتستان میں کوروناسے اموات کی تعداد 36ہے، آزادکشمیر میں کورونا سے اموات کی تعداد 42 ہوگئی.