199282 6609493 updates

چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کا صوبائی الیکشن کمشنرکا دورہ

پشاور:چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کا صوبائی الیکشن کمشنرکا دورہ ،صوبائی الیکشن کمشنر کی جانب سے دفتری امورسے متعلق بریفینگ دی گئی ،چیف الیکشن کمشنر اف پاکستان سکندرراجہ کی افسران کی کارکردگی مذیدبہترکرنے کی ہدایت سکندرراجہ کو انتخابی فہرستوں کی مزید پڑھیں

download 21

وزیراعظم عمران خان کی افغان صدر اشرف غنی کومبارکباد

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں خواہاں کہا کہ میں افغانستان کے صدر اشرف غنی کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں اوران کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہاں ہوں. وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا مزید پڑھیں

jam kamal board of directors

گڈگورننس، مالی نظم ونسق کی بہتری اور ترقیاتی منصوبوں کے معیار کویقینی بنائیں گے- وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت اجلاس.ای فائلنگ اور ٹریکنگ سسٹم پر عملدرآمد اورمنصوبوں کی مانیٹرنگ سے متعلق بریفنگ.عوامی وسائل کا ضیاع نہیں ہونے دیں گے. وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا مزید کہنا تھا کہ گڈگورننس، مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 09 at 7.54.46 PM

ہمیں وزیراعظم کے اصلاحاتی ایجنڈے کے مطابق حقیقی معنوں میں تبدیلی لانا ھے – ڈاکٹر ظفر مرزا

افسران کو اپنے کام کے طریقہ کار اور رفتار کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ھو گا۔ کسی بھی آفیسر کو غیر ضروری طور پر لوگوں کے مسائل نمٹانے میں تاخیر کی اجازت ہرگز نہیں دی جاے گی۔ سائلین مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 03 09 at 6.07.54 PM 1

افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے بھی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

کابل : افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سپیدار محل میں نئے صدر کا حلف اٹھا لیا ۔ دوسری طرف صدارتی محل میں اشرف غنی نے بھی صدر کا حلف اٹھایا۔ دونوں کےدرمیان مصالحت کی امریکی کوشش ناکام ہوگئی تھی.

WhatsApp Image 2020 03 09 at 6.05.06 PM

اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں دھماکوں کی آوازیں

کابل : اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں دھماکوں کی آوازیں،اشرف غنی نےکہا کہ ”میں نے بلٹ پروف جیکٹ نہیں پہنی ہے، میرا سینہ افغان عوام پر قربان ہونے کےلیے حاضر ہے۔” عبداللہ عبداللہ نے بھی صدر کی حیثیت مزید پڑھیں

Prime Minister Narendra Modi 16c906a7fc4 large

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی مجیب الرحمن کے یوم پیدائش کی صدسالہ تقریبات میں نہیں آئیں گے

بنگلہ دیش: تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کیخلاف ملک گیر احتجاج رنگ لے آیا۔شیخ مجیب الرحمن کییوم پیدائش کی صدسالہ تقریبات میں نہیں آئیں گے۔حکومت نے کروناوائرس کا کہہ کر گرینڈریلی منسوخ کردی۔یوم پیدائش کی افتتاحی مزید پڑھیں

12112

امریکی وزیردفاع مارچ کے آخر میں پاکستان آنے کا امکان

اسلام آباد:امریکی وزیردفاع مارک ایسپر کا مارچ کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آنے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق امریکی وزیردفاع اپنے دورہ پاکستان میں سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے ۔جن میں پاک امریکہ سیکیورٹی تعاون پر مزید پڑھیں

zxLifsgg 400x400 2

وزیراعظم کا تہوار ہولی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر مبارکبادپیش کیا ،اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار مبارک۔ میری دعا ہے کہ مزید پڑھیں

5d357d7b77ef7

وزیر اعلیٰ کا ٹانک میں دہشتگروں کیخلاف کامیاب کارروائی پر فورسز کو خراج تحسین

پشاور:وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے ٹانک میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔وزیر اعلیٰ محمود خان کا کاروائی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کرنل مجیب الرحمن کو خراج عقیدت پیش مزید پڑھیں

imran khan 3.jpg1000 x 500

وزیر اعظم عمران خان نے کرنل مجیب الرحمان کو خراج تحسین پیش کی

اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان نے ڈی آئی خان ٹانک میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ،دہشت گردوں کے مذموم مقاصد کو ناکام کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کرنل مزید پڑھیں

bilawal zardari b

ہولی ،رنگوں کا تہوار ،اتحاد اور امن کا پیغام ہے ، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی پر پیغام ،بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا مزید پڑھیں

polio vaccine 750x430 1

صوبے میں 5روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

پشاور: خیبرپختونخوا میں پولیو مہم کا آغاز آج ہوگا۔ صوبے کے 16اضلاع میں پانچ روزہ خصوصی انسدادپولیو مہم کا آغاز آج ہوگا ۔ مہم کے دوران 34لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلوائے جائیں گے ۔پشاور، مزید پڑھیں

5bcd3b11aa116

کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کی پیش نظر پاک افغان سرحد سات دن مزید بند کرنے کا فیصلہ- سکیورٹی حکام

چمن: کمانڈنٹ چمن سکاوٹس کرنل راشد کے مطابق پاک افغان سرحد کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث مزید 7 روز تک بند رہیگی، کمانڈنٹ چمن سکاوٹس کرنل راشد ایف سی قلعہ میں قبائل ‘ علماء کرام ‘ تاجرز اور ایف مزید پڑھیں