jam kamal board of directors

گڈگورننس، مالی نظم ونسق کی بہتری اور ترقیاتی منصوبوں کے معیار کویقینی بنائیں گے- وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت اجلاس.ای فائلنگ اور ٹریکنگ سسٹم پر عملدرآمد اورمنصوبوں کی مانیٹرنگ سے متعلق بریفنگ.عوامی وسائل کا ضیاع نہیں ہونے دیں گے.

مزید پڑھیں:  لیڈی پولیس اہلکار سپر ہیومن ہیں، ان کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، مریم نواز

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا مزید کہنا تھا کہ گڈگورننس، مالی نظم ونسق کی بہتری اور ترقیاتی منصوبوں کے معیار کویقینی بنائیں گے . فلاحی منصوبے مرتب کرنے کیلئے مکمل ڈیٹا کی دستیابی ضروری ہے.

مزید پڑھیں:  حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ کا فارمولہ طے