الیکشن کمیشن کا ٹربیونلز تشکیل فیصلہ معطل کرنے کی اپیل مسترد

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ آرڈیننس جاری کرنے کی اتنی جلدی کیا تھی؟ جب پارلیمنٹ نے قانون مزید پڑھیں

عید قربان: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی

ویب ڈیسک: عید قربان کے تین دنوں میں پکنک منانے دریائَے سندھ کے مختلف مقامات پر نہاتے ہوئے ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق یہ تمام افسوسناک واقعات دریائے سندھ کے مختلف مقامات اور مقامی مزید پڑھیں

ظالمانہ اور ناروا لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان ہیں، وفاق قبلہ درست کرے

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے گرڈ سٹیشن پر قبضے کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ظالمانہ اور ناروا لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی بمباری سے مزید 46 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: غزہ اور رفح سمیت دیگر علاقوں پر اسرائیلی بمباری سے مزید 46 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق امداد کیلئَے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر بھی اسرائیلی افواج نے بم برسائے۔ اس کارروائی میں مزید پڑھیں

مضافاتی علاقوں میں 16 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، پیسکو ترجمان

ویب ڈیسک: صوبہ خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے پیسکو کی جانب سے تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان کی جانب سے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں

حزب اللہ کی اسرائیل کیساتھ قبرص کو بھِی دھمکی، اڈے کھولنے پر وارننگ

ویب ڈیسک: حزب اللہ نے اسرائیل کو حملہ کرنے سے خبردار کر دیا۔ساتھ ہی صیہونیوں کیلئے اڈے کھولنے پر قبرص کو بھِی وارننگ جاری کر دی۔ ذرائع کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کی حساس تنصیبات کی ڈرون مزید پڑھیں

نوشہرہ، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے 12 فیڈرز کی بجلی بحال کر دی

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ سے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ذوالفقار خان نے 12 فیڈرز کی بجلی گرڈ سٹیشن میں داخل ہو کر زبردستی بحال کر دی۔ ایم این اے ذوالفقار خان نے کارکنوں کے ہمراہ پبی اور تاروجہ مزید پڑھیں

زبردستی بجلی بحالی، وزیر توانائی کا وزیر داخلہ کو خط، مدد کا مطالبہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں شدید گرمی کے موسم میں بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام کا پارا ہائی، اس صورتحال میں صوبائی و وفاقی وزراء کی جانب سے زبردستی بجلی بحالی کا اقدام اٹھایا گیا۔ خیبر پختونخوا میں گرڈ سٹیشنز پر زبردستی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پورکی نیشنل گرڈکوبجلی فراہمی بند کرنےکی دھمکی

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک بارپھر نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی مد میں وفاق پر ہمارے 1600ارب روپے ہیں، وفاق نے ڈیڑھ ماہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اہداف

آئی ایم ایف اہداف:خیبرپختونخوانےوفاق کے سامنے شرائط رکھ دیں

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف اہداف کے حصول کیلئے وفاقی حکومت کے سامنے دو شرائط رکھ دیں ۔ صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت سے قبائل کے جاری اخراجات کا بجٹ 144ارب کرنے اور ونڈ فال لیوی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی دعوت

دورہ پاکستان:یو اے ای کے صدر نے وزیراعظم کی دعوت قبول کرلی

ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

4افراد جاں بحق

جمرود میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ سے 4افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: جمرود میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ جمرود کے علاقہ نئی آبادی میں پیش آیا جہاں اراضی تنازعہ پردو فریقین کے درمیان جھگڑے اور فائرنگ مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاک چین تعلقات پر ٹرولنگ شروع کردی گئی ہے ،احسن اقبال

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات پر ٹرولنگ شروع کردی گئی ہے، تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ خدانخواستہ پاکستان اورچین کے تعلقات میں کمی آگئی ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیخلاف سیریز

بنگلہ دیش کیخلاف سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا امکان

ویب ڈیسک: قومی کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز میں بابر اعظم ،محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔ پاکستانی سکواڈ کے لیے سلیکشن کمیٹی نے ٹیسٹ مزید پڑھیں