Coronavirus1 1

دنیا بھرمیں کوروناکی دوسری لہرجاری۔4لاکھ71ہزار نئے کیسزرپورٹ ہوئے

ویب ڈیسک :دنیابھرمیں کوروناوبا کی دوسری لہر۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے د وران ریکارڈ4لاکھ71ہزارسے زیادہ نئے کیسزکی تصدیق ہوگئی۔متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد4کروڑ19لاکھ 63ہزار سے زائد ہوگئی۔11 لاکھ42ہزارسے زیادہ اموات۔امریکہ میں اب تک 2 لاکھ 28ہزار ،جبکہ بھارت میں 1 لاکھ 17 مزید پڑھیں

313593 085033 fullstory

25 اکتوبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا

ویب ڈیسک(کوئٹہ)25 اکتوبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ہوگا۔پی ڈی ایم بلوچستان کی رہبر کمیٹی کے رہنماں نے اعلان کیا کہ 25 اکتوبر کو پی ڈی ایم کا جلسہ کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

5bf401c0deea9

‏جیسےبھی حالات ہوں پاک افواج دفاع وطن میں قوم کی توقعات پر پورااتریں گی،آرمی چیف

ویب ڈیسک(گوجرانوالہ): آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے گوجرانوالہ اور مرالہ کا دورہ کیا ہے ، جہاں آرمی چیف کو کور ہیڈ کوارٹرز گوجرانوالہ میں آپریشنل، تربیتی اور انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف کہتے ہیں کہ جیسے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 10 22 at 10.15.16 PM

پشاور اسلامیہ کالج یونیورسٹی مبینہ کرپشن اور انتظامی بحران کی لپیٹ میں

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور اسلامیہ کالج یونیورسٹی مبینہ کرپشن اور انتظامی بحران کی لپیٹ میں، گورنر انسپیکشن رپورٹ میں یونیورسٹی بد انتظامی کا ذمہ دار جامعہ کا سربراہ قرار ،جبری رخصت پر بھیجنے کا فیصلہ، پرو وائس چانسلر ڈاکٹر نوشاد مزید پڑھیں

Qazi Faiz Essa 610x360 1

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے اور بیوی بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک کردیں

ویب ڈیسک:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے اور بیوی بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات پبلک کردیں، ویمن ایکشن فورم نے آرٹیکل 19اے کے تحت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اُنکی اہلیہ اور بچوں کے گواشورے کی تفصیلات مانگی تھیں،اہلیہ سرینہ مزید پڑھیں

supreme court 3

سپریم کورٹ نے فنانشل انسٹیٹوشن ریکوری ایکٹ کیخلاف دائر درخواست خارج کردی

ویب ڈیسک: نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبے کے راستے میں حائل بڑی رکاوٹ دور، سپریم کورٹ نے فنانشل انسٹیٹوشن ریکوری ایکٹ کیخلاف دائر درخواست خارج کردی، عدالت نے ریکوری ایکٹ کی شق 15 قانون کے مطابق قرار دیدی، چیف جسٹس کی مزید پڑھیں

Pm Imran Khan 22 2

غیر ضروری ودہولڈنگ ٹیکسز کے خاتمے پر خصوصی توجہ دی جائے۔وزیرِ اعظم عمران خان

ویب ڈیسک: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ایف بی آر اور ٹیکس کے نظام میں اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ معاون خصوصی ڈاکٹر وقار مسعود نے وزیرِ اعظم کو ایف بی آر اور ٹیکس نظام میں اصلاحات کے مزید پڑھیں

10835127711597574793

پشاور بی آر ٹی بس سروس 24 اکتوبر سے دوبارہ عوام کیلئے بحال کردی جائیگی

ویب ڈیسک (پشاور):ترجمان ٹرانس پشاورکے کہنے کہ مطابق پشاور بی آر ٹی بس سروس تعین کردہ تاریخ سے ایک دن قبل عوام کیلئے بحال کردی جائیگی، ٹرانس پشاور اور بس کمپنی کی ٹیم مکمل طور پر متحرک،عوام کو محفوظ اور مزید پڑھیں

SEZs 845x449 845x449 1

خیبر پختونخوا میں 6 صنعتی زونز کے قیام کیلئے تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں معاشی انقلاب کیلئے حکومت کا بڑا اقدام خیبر پختونخوا میں 6 صنعتی زونز کے قیام کیلئے تیاریاں مکمل ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اکنامک زونز کے حوالے سے اجلاس۔ صوبے مزید پڑھیں

pic 1511529066

سیاسی ومذہبی شخصیات کودہشت گردی کانشانہ بنایاجاسکتاہے- نیکٹا

اسلام آباد:سیاسی ومذہبی شخصیات کودہشت گردی کانشانہ بنایاجاسکتاہے،نیکٹانےلیٹرجاری کردیا. نیکٹا سے جاری کر دہ لیٹر کے مطابق تحریک طالبان دیگرتنظیموں سےملکرکوئٹہ اورپشاورمیں ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔دہشت گردتنظیموں نےاعلیٰ سیاسی شخصیات کوقتل کرنےکابھی منصوبہ بنایاہے،خودکش حملےاوربم دھماکےبھی کرائےجاسکتےہیں،بلوچستان مزید پڑھیں

d2703a815ea425c8d97b5106a98423e0 XL

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رہے گا یا نکلے گا ؟ فیصلہ کل

ویب ڈیسک: ایف اے ٹی ایف کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی،ایف اے ٹی ایف پاکستان کے حوالے سے کل فیصلہ کرے گا. ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان کی رپورٹ پر فیصلہ کیا جائے گا، پاکستان پیش رفت رپورٹ مزید پڑھیں

Nawaz NAB

نوازشریف کےخلاف نیاکرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری

ویب ڈیسک: اسلام آباد: چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین نیب، ڈی جیز نیب، ڈی جی آپریشن نیب شریک، اجلاس میں پراسیکیوٹر جنرل نیب، اعلی افسران شریک. چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال مزید پڑھیں

Imran Khan 17130992709 medium 1

غریب افراد کو بینکوں سے قرضوں کے حصول کے دوران ہر قسم کی آسانی فراہم کی جائے -وزیر اعظم

ویب ڈیسک: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاوسنگ، تعمیرات و ڈیویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک نے غریب اور متوسط طبقے کے لیے آسان اقساط پر قرضوں کی فراہمی کے حوالے سے مزید پڑھیں

7616759811599139047

کسی بھی بھارتی مہم جوئی کی صورت میں الفاظ کی بجایے پاکستان کا عمل بولے گا-ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ- ان کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ نے آزربائیجان کے وزیر کارجہ سے ٹیلیفون رابطہ کیا،دونوں وزرایے خارجہ نے باہمی تعلقات اور آزربائیجان کی صورتحال پر مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 10 22 at 2.28.01 PM

اپوزیشن والے پاکستان اور جمہوریت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں-شبلی فراز

ویب ڈیسک: اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز، شہزاد اکبر کی میڈیا بریفنگ- شبلی فراز کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کی نااہلی کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے، یہ اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے ایک ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

efa5c910 111c 4155 b7db ff410706c7f6

ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر انتظامیہ کے مختلف شہروں میں چھاپے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف ٹائیگر فورس کا ایکشن شروع ہوگیا، ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر انتظامیہ کے مختلف شہروں میں چھاپے پڑے، سیالکوٹ میں آٹا، چینی اور چاول کی ذخیرہ اندوزی پکڑی گئی، مزید پڑھیں

658232 4241102 Abbasi updates

وفاق صوبے پرحملہ آورہوا، گورنر سندھ کی قربانی سے کام نہیں چلے گا- شاہد خاقان عباسی

ویب ڈیسک: رہنما مسلم لیگ (ن) کی میڈیا سے حکومت چادر اور چار دیواری کو پامال کرنے میں مصروف ہے،کیپٹن (ر) کی گرفتاری کا واقعہ ایک حقیقت ہے ،کیپٹن (ر) کی گرفتاری کا واقعہ شکوک و شہبات کو جنم دے مزید پڑھیں

allallds scaled

کورونا وائرس کے باعث معطل شدہ بائیو میٹرک سسٹم دوبارہ سے بحال

ویب ڈیسک( اسلام آباد)اسلام آباد ہائی کوٹ نے کورونا وائرس کے باعث معطل شدہ بائیو میٹرک سسٹم کو بحال کر دیا ۔چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے سرکلر جاری کر دیادرخواست دائر کرنے کے لئے بیان حلفی کی۔ مزید پڑھیں

Fawad chaudhary 1

17 سال کے بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آگیا ۔ فواد چوہدری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ‏سترہ سال کے بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آیا ہے، سترہ سال میں پہلی بار ہماری ایکسپورٹس، اور ترسییلات ہماری درآمدات سے زیادہ مزید پڑھیں

isb protest

تھانہ سیکرٹریٹ میں برطرف ملازمین کی جانب سے احتجاج کا مقدمہ درج کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین کے احتجاج کا معاملہ، تھانہ سیکرٹریٹ میں برطرف ملازمین کی جانب سے احتجاج کا مقدمہ درج کرلیا، ایف آئی آر کے مطابق برطرف ملازمین نے نعرے بازی روڈ بلاک کیا اور مزید پڑھیں