447458 65748069

سیکرٹری آئی ٹی خیبر پختو نخوا کی گا ڑی کی ٹکرسے بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): سیکرٹری آئی ٹی خیبر پختو نخوا کی کارکی ٹکرسے بچہ جاں بحق ہوا، پولیس کے مطابق جاں بحق بچے کی عمر6 سال تھی، سیکرٹری آئی ٹی مختیارکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، سیکرٹری آئی ٹی خیبرپختو نخوا مزید پڑھیں

545601 68916899

صوبائی وزرا ئے تعلیم آج تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اجلاس کریں گے۔ وزیرتعلیم

وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ سا ل سے پرائمری تعلیم کی سطح پر یکساں تعلیمی نصاب رائج کرنے کے لئے منصوبہ بندی کررہی ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کے تمام حصوں میں یکساں نظام مزید پڑھیں

5f0695ccaa13b

حکومت نے بجلی کے نرخوں پرنظرثانی کے لئے متعلقہ کمپنیوں سے بات کی۔ وزیرخارجہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نجی شعبے میں بجلی کی پیداواری کمپنیوں کے ساتھ بجلی کے نئے نرخوں پرہونے والے نئے معاہدوں سے عوام کوسہولت ملے گی، ملتان میں فاطمہ جناح ٹائون میں مزید پڑھیں

17101089451599413825

آرمی چیف کی صدر مملکت سے ملاقات میں ملک کی سلامتی پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک (اسلام آباد): چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقاتمیں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔صدرعارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی مسلح افواج پر مزید پڑھیں

Gen Qamar1599400564 0

پاکستان امن پسند ملک ہے اگر جنگ مسلط کی گئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔آرمی چیف

ویب ڈیسک (راولپنڈی): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے لیکن اگر اس پر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے۔ اور یہ بھی کہا کہ 6 ستمبر کا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 09 06 at 8.16.46 PM

ہمارے ملک کو میلی آنکھ سے دیکھنے والے 6 ستمبر کو یاد رکھیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

ویب ڈیسک (صوابی): کڈی میں گیس فراہمی کے افتتاح کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی کا صوابی میں خطاب،آج 6 ستمبر کا تاریخی دن ہے،جس میں ہماری بہادر افواج کو دشمن فوج لوہے کے چنے چبوائے تھے، ہمیں اپنی بہادر افواج مزید پڑھیں

bajwa 2

پوری قوم بھرپور اعتماد کے ساتھ مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔عاصم سلیم باجوہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہےکہ پوری قوم بھرپور اعتماد کے ساتھ مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ یوم دفاع پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

Shah Farman PC 2

6ستمبر1965 ہماری پیشہ ورانہ افواج،جنگی تیاریوں اور جذبہ ایمانی کی عمدہ مثال ہے.گورنر خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک(پشاور): گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے یوم دفاع 6 ستمبر کے حوالے سے پیغام میں کہا کہ 6ستمبر1965 ہماری پیشہ ورانہ افواج،جنگی تیاریوں اور جذبہ ایمانی کی عمدہ مثال ہے، 55 سال قبل ہماری بہادر مسلح افواج اور مزید پڑھیں

pic 1567500289

6 ستمبر 1965 کے دن مسلح افواج اور پاکستانی قوم کا جذبہ دیدنی تھا اور آج اسی جذبے کی ضرورت ہے۔وزیر اعلی محمود خان

ویب ڈیسک(اسلام آباد): خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان نے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 پاکستانی قوم کیلئے ایک تاریخی دن ہے جب پاک افواج نے دشمن پر واضح کردیا تھا کہ اگر ہم اسلام دشمن قوتوں کی مزید پڑھیں

shehbaz 1

یوم دفاع دشمن کے خلاف پاکستان کے ایک ہونے کا دن ہے- قائد حزب اختلاف شہباز شریف

ویب ڈیسک(اسلام آباد): قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن پاکستان کے صدر شہباز شریف نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یوم دفاع دشمن کے خلاف پاکستان کے ایک ہونے کا دن ہے اور مزید پڑھیں

https   cdn.cnn .com cnnnext dam assets 190812102150 imran khan 01

6 ستمبر ہماری بہادر مسلح افواج کی جرات، بہادری اور ایثار و قربانی کی علامت ہے- وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک(اسلام آباد): یوم دفاع کے حوالے سے اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے مسلح افواج کے غازیوں اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 6 ستمبر کا دن مسلح افواج کی جرات اورایثارو قربانی کی مزید پڑھیں

faisal javed 1024

بلاول زرداری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کے مطالبے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سینٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ‏پارلیمنٹ کا اجلاس موخر کرنے کی فرمائش کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ایف اے ٹی ایف قانون سازی مکمل کرنے کے لیے مقررہ وقت ہے۔ ایف اے ٹی ایف قانون سازی مزید پڑھیں

bilawal 1000 x 500 1

حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد کی صورت حال کے تناظر میں بلاول کا قومی اسمبلی کا اجلاس مؤخر کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد کی صورت حال کے تناظر میں قومی اسمبلی کا اجلاس مؤخر کرنے کا مطالبہ۔ اراکین قومی اسمبلی اپنے اپنے انتخابی حلقوں میں بارش سے متاثرہ مزید پڑھیں

samar haroon

پرائے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا نا سیلیکٹڈ حکمرانوں کا پرانا وطیرہ ہے۔ ثمر ہارون بلور

ویب ڈیسک (پشاور): پرائے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا نا سیلیکٹڈ حکمرانوں کا پرانا وطیرہ ہے، ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پشاور وزیر باغ پراجیکٹ اے این پی کا منصوبہ ہے، ہڑپنے کی اجازت نہیں دی جائے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 09 05 at 4.58.16 PM

کراچی پاکستان کا اہم ترین شہر اور معاشی حب ہے، اس کے مسائل کا حل باہمی اشتراک سے ممکن ہے- وزیر اعظم عمران خان

ویب ڈیسک (کراچی): وزیر اعظم عمران خان کا کراچی کی صورتحال پر اعلی سطح اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزراء شبلی فراز، اسد عمر، سید علی زیدی، آمین الحق، گورنر سندھ عمران اسماعیل، کورکمانڈر لیفٹینیٹ جنرل ہمایوں عزیز، ڈی جی مزید پڑھیں

imran khan 16

وزیراعظم کیخلاف دائر ہرجانہ کیس کی سماعت

ویب ڈ یسک (پشاور):وزیراعظم عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس دائر، سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبدالماجد نے کی۔عمران خان کےوکیل نےجواب دعویٰ جمع کرانےکیلئے مزید مہلت مانگ لی،وکیل عمران خان نے دعوی خارج کرنے کوہائیکورٹ میں چیلنج کیا، ہائیکورٹ میں12اکتوبرکوسماعت ہوگی،کیس مزید پڑھیں

15 11 750x430 1

اپوزیشن نے فضل الرحمان کے پیچھے لگ کر اپنی سیاسی عاقبت خراب کی -شیخ رشید

ویب ڈیسک (لاہور): وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف واپس نہ آئے تو (ن) لیگ بکھر جائے گی، لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ ریلوے پر چیف جسٹس نے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 09 05 at 1.24.34 PM

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا چترال کے بارش و سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ویب ڈیسک(چترال) : وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے چترال کے بارش و سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، اپر چترال کی ضلعی انتظامیہ نے وزیراعلی محمود خان کو جاری امدادی کاموں پر بریفنگ دی۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا مزید پڑھیں