Aami

پولیس تشدد سے متاثرہ نوجوان عامر تہکالی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی

پشاور:متاثرہ نوجوان عامر تہکالی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی، عامرے تہکالی نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا ، ایس ایچ او عمران الدین اور پولیس اہلکارشہریار پر دعویٰ ، مزید 11 افراد بھی ملوث ہیں ،متاثرہ نوجوان کا بیان، مزید پڑھیں

2107167 piaxx 1574825499

یورپین یونین نے پی آئی اے کو تین جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی کاوشوں سے یورپین یونین نے پی آئی اے کو تین جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی،سیکٹری خارجہ کا ہنگامی طور پر تمام یورپین ممالک کے سفیروں سے رابطہ ،پی آئی اے کو یکم مزید پڑھیں

SalimargardenShahibagh

پشاورہائی کورٹ نےشہرکےتاریخی پارک میں قائم شادی ہال مسمارکرنےکاحکم دےدیا

پشاور: عدالت نےتاریخی پارک شاہی باغ میں شادی ہال کی جگہ درخت لگانےکاحکم، عدالت کاپشاورکےدیگرتاریخی پارکوں میں بھی تجاوزات کےخلاف کارروائی کاحکم. جسٹس قیصررشید نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہمیں بی آرٹی سےکوئی کام نہیں،پارکوں کی خوبصورتی بحال کریں.

FBR 2222 660x400 1

ایف بی آر نے اپنے جون کے ہدف 398 ارب روپے کے مقابلے میں دن کے تین بجے تک 411 ارب روپے جمع کر لئے ہیں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اپنے جون کے ہدف 398 ارب روپے کے مقابلے میں دن کے تین بجے تک 411 ارب روپے جمع کر لئے ہیں ۔ اس مالی سال کے نظر ثانی شدہ 3907 ارب روپے مزید پڑھیں

pia 2

یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپین ممالک کیلئے اجازت نامے کو 6 ماہ کیلئے معطل کردیا گیا

اسلام اباد : ترجمان پی آئی اے کے مطابق یورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپین ممالک کیلئے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو 6 ماہ کیلئے معطل کردیا گیا معطلی کا اطلاق یکم جولائی 2020 مزید پڑھیں

n00759563 b

تحصیل جمرود، باڑہ، غلنئی اورخار میں ریسکیو سروسز کا باقاعدہ آغاز ہو گیا – وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور:وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت محکمہ ریلیف کے تحت ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا ، وزیر اعلی نے ہدایات دی کہ ضم شدہ اضلاع میں تمام ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت مزید پڑھیں

wapda

واپڈا نے مالی سال 20-2019 میں پن بجلی کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام اباد : واپڈا اعلامیہ کے مطابق مالی سال 20-2019 پاکستان میں پن بجلی کی پید اوار کے حوالے سے تاریخی سال ثابت ہوا، مالی سال 20-2019 میں واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈکو 37 ارب40 کروڑ یونٹ بجلی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 06 30 at 4.53.57 PM 1

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی سازش تھی – وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال، ان کا کہنا تھا کہ بجٹ منظور ہونے سےایک رات پہلے ایسا لگتا تھاحکومت جارہی ہے،وزیراعظم کی طرف سے اسٹاک ایکسچینج حملےمیں شہید ہونے والوں کوخراج تحسین،اس بات مزید پڑھیں

EbwSAwBXsAYc7XZ

نگار جوہر پاکستان کی پہلی خاتون آفیسر جنہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملی

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل نگار جوہرکی لیفٹننٹ جنرل کےعہدے پرترقی، نگار جوہر پہلی خاتون آفیسر ہیں جنہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملی. لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو پاکستان آرمی کی پہلی سرجن مزید پڑھیں

govt taking steps for betterment of journalist community shibli faraz 1588572792 5711

بجٹ میں تجویز کردہ اقدامات سے معیشت کا پہیہ چلے گا-وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹپیغام میں کہا کہ عالمی کساد بازاری اور ملکی معاشی چیلنجز کے تناظر میں ٹیکس فری بجٹ وزیراعظم عمران خان کی عوام دوستی کا مظہر ہے۔بجٹ میں تجویز کردہ مزید پڑھیں

2053367 PakIndiaflag 1592928177 158 640x480 1

نئی دہلی میں پاکستانی سفارتی عملے کے 39 ارکان اہلخانہ سمیت آج وطن واپس آئیں گے

اسلام آباد:پاکستان اور بھارتی ہائی کمیشن کا سفارتی عملہ 50 فیصد کم کرنے کا معاملہ ،زرائع کے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی سفارتی عملے کے 39 ارکان اہلخانہ سمیت آج وطن واپس آئیں گے، اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن مزید پڑھیں

1850277 hamla 1571645733 816 640x480 1

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کے وکیل تبدیل

اسلام آباد،انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کے وکیل تبدیل کر دیئے گئے. ڈاکٹر بابر اعوان کے ایسوسی ایٹ رائے تجمل اب کیس میں وزیراعظم عمران خان کی وکالت کرینگے ،رائے مزید پڑھیں

8888 scaled

پیپلزپارٹی کے راہنما عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید کا چیلنج قبول کرلیا

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنما عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید کا چیلنج قبول کرلیا، قادر پٹیل نے کہا کہ مراد سعید جہاں بلائیں، جب بلائیں، میں مناظرے کو تیار ہوں، مراد سعید جلسے میں مناظرہ کریں، ٹی وی پر کریں، مزید پڑھیں

45

سرکاری ملازمین کانتخواہوں میں عدم اضافے کیخلاف خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

پشاور:مختلف سرکاری ملازمین کا بجٹ میں تنخواہوں میں عدم اضافے کے خلاف خیبر پختون خواہ اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ۔مظاہرین نے روڈ بلاک کرکے نعرے بازی بھی کی۔احتجاج میں پرائمری اسکول کے اساتذہ، بلدیہ کے ملازمین اور کلرک شامل مزید پڑھیں

deat 1591887396

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ تجاوز گئی

ویب ڈیسک : دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ4لاکھ سے تجاوز کر گئی ،ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ8ہزارسے زیادہ ہوگئی، 56لاکھ 64ہزار سے زیادہ صحت یاب ، امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ28ہزارسےتجاوز کر گئی.

TH812 224 2020 153840

کورونا وائرس کی عالمی وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آنا باقی ہے-سربراہ ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک : سربراہ ڈبلیو ایچ او کی پریس کانفرنس، ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کا بدترین مرحلہ ہو سکتا ہے ابھی آنا ہو، ہمارا پیغام ہےٹیسٹ کریں، ٹریس کریں، آئیسولیٹ کریں، اور قرنطینہ کریں

pm iMRANSC judiciary 92news

بھارت مقبوضہ کشمیرکےآبادیاتی ڈھانچےکوتبدیل کرنے سے باز رہے – وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم کاٹویٹ پیغام ان کا کہنا تھا کہ بھارت نےپہلےغیرقانونی طورپرمقبوضہ کمشیرکواپنےساتھ شامل کیا،اب بھارت مقبوضہ کشمیرکےآبادیاتی ڈھانچےکوتبدیل کرنےکی کوشش کررہاہے. وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 25ہزاربھارتیوں کوکشمیرکاڈومیسائل سرٹیفکیٹ جاری کرناغیرقانونی ہے،میں نےاقوا متحدہ کےسیکریٹری مزید پڑھیں