مسجدالحرام مہنگی ترین

مسجدالحرام کو دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار دے دیا گیا

ویب ڈیسک: امت مسلمہ کے قبلے، خانہ کعبہ کے اطراف کی مسجد، مسجدالحرام کو دنیا کی مہنگی ترین عمارت قرار دے دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا دی ٹیلی گراف کی جانب سے جاری دنیا کی 20مہنگی ترین عمارتوں کی فہرست مزید پڑھیں

مباحثے کا چیلنج قبول

کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ مباحثے کا چیلنج قبول کر لیا

ویب ڈیسک: امریکا کی نائب صدر اور ڈیمو کریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ مباحثے کا چیلنج قبول کر لیا۔ اپنے ایک بیان میں ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے ڈونلڈ مزید پڑھیں

نور ولی محسود اور احمد حسین

فون کا ل،نور ولی محسود اور احمد حسین کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز

ویب ڈیسک: تحقیقاتی اداروں کی جانب سے کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر خارجی نور ولی محسود اور احمد حسین عرف غٹ حاجی کی منظر عام پر آنے والی فون کال پر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں

دو بچے بازیاب

مردان سے اغواء ہونیوالے دو بچے افغان صوبہ خوست سے بازیاب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع مردان سے اغواء ہونے والے دو بچے افغان صوبہ خوست سے بازیاب کرا لئے گئے ۔ پولیس کے مطابق تخت بھائی کے شہری علاقہ افضل امام کالونی سے گزشتہ روز پانچ سالہ موسیٰ ولد مزید پڑھیں

درخواست واپس لینے کا اعلان

برطانیہ کا اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ کیخلاف درخواست واپس لینے کا اعلان

ویب ڈیسک: برطانیہ کی نئی حکومت نے اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کی گرفتاری کیلئے عالمی عدالت سے جاری وارنٹ کیخلاف دائر درخواست واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے نئی برطانوی حکومت نے سابق حکومت مزید پڑھیں

عطاتارڑ گمراہ کن بیانات

مینڈیٹ چور عطاتارڑ گمراہ کن بیانات دے رہے ہیں،بیرسٹر محمد علی سیف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر راطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ے کہ آپریشن عزم استحکام کے بارے میں غلط بیانی کرنے والے مینڈیٹ چور عطاتارڑ گمراہ کن بیانات دے رہے ہیں۔ وفاقی وزیر کی گزشتہ رات کی پریس مزید پڑھیں

5افراد کی ہلاکت کا مقدمہ

کراچی میں5افراد کی ہلاکت کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج

ویب ڈیسک: کراچی میں بگٹی خاندان کے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5افراد کی ہلاکت کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی ساتھ اسد رضا کا بتانا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں مزید پڑھیں

تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی

ویب ڈیسک: نجکاری کمیشن بورڈ کی جانب سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز)کی نجکاری کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے ۔ اس حوالے سے نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیربرائے سرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت مزید پڑھیں

کیلیفورنیا آگ بے قابو

کیلیفورنیا کے پارک میں لگی خوفناک آگ بے قابو، ہر چیز راکھ میں تبدیل

ویب ڈیسک: امریکی ریاست کیلیفورنیا کی پارک میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، آگ نے 2لاکھ 88ہزار ایکٹر سے زائد اراضی پر موجود ہر چیز کو جلا کرراکھ کردیا ۔ خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں کئی گھروں کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

اسسٹنٹ ڈائریکٹرگرفتار

افغانیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹرگرفتار

ویب ڈیسک: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے کارروائی کرتے ہوئے افغانیوںکو شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

بیان توہین آمیز ہے

کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے،ٹرمپ

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا اسرائیل سے متعلق بیان توہین آمیز ہے۔ فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب

دریائے سین پر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب، دستوں کی کشتیوں پر آمد

ویب ڈیسک: پیرس کے دریائے سین پر رنگارنگ افتتاحی تقریب سے اولمپکس کا آغاز ہو گیا، 205ممالک کے دستوں کی کشتیوں کے ذریعے دریائے سین میں آمد ہوئی۔ پاکستانی دستہ نیوزی لینڈ، عمان، یوگنڈا اور ازبکستان کے ساتھ آیاپیرس اولمپکس مزید پڑھیں

تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

سوشل میڈیا پر اداروں کےخلاف مہم،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر اداروں مزید پڑھیں

میڈیکل سٹور کامالک اغواء

ٹانک میں میڈیکل سٹور کامالک اغواء ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ٹانک میں علی الصبح میڈیکل سٹور کے مالک کو اغواء کرلیا گیا جبکہ اغواء کاروںکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق بھی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ ملازئی کی حدود محلہ حاجی خیل میں پیش آیا مزید پڑھیں

پشاور گلبرگ میں فائرنگ

پشاور :گلبرگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ گلبرگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ گزشتہ شب پیش آیا جہاں رات کے وقت تھانہ گلبرگ کی حدود ریلوے پٹڑی پر ثاقب مزید پڑھیں