ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس 2024کی افتتاحی تقریب کے دوراناولمپکس کا جھندا الٹا لہرا دیا گیا ۔ اولمپکس کے آفیشل نشان میں تین دائرے اوپر اور دو دائرے نیچے ہیں جبکہ پیرس اولمپکس میں کی تقریب میں جھنڈا لہرایا گیا تو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: کاٹلنگ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ۔ واقعہ کاٹلنگ کے علاقہ شکرئی بابا پیتی کلے میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے ایک شخص موقع پر جاں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا آج دوسرے روز بھی جاری ،حکومت نے مذاکرات کے لئے کمیٹی بنا دی ۔ جماعت اسلامی کے دھرنے کے باعث ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا اعلان کردیاجس کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے واضح اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کوئی آپریشن نہیں ہونے دیں گے ۔ بنوں میں امن جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جنگجوانہ ریمارکس کو یکسر مسترد کردیا ہے ۔ دفتر خارجہ ترجمان نے نریندر مودی کے ریمارکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی رہنماؤں کے ایسے بیانات کشمیری عوام کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا میں ماحولیاتی معیار کی خلاف ورزی کرنے والے سٹون کرشنگ پلانٹس بند کرنے کا بڑاحکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کو تباہی سے بچانے کے لئے سپریم کورٹ نے بڑافیصلہ کرتے مزید پڑھیں
ویب ٍڈیسک: ویمنز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں میزبان سری لنکا کی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 3وکٹوں سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔ دمبولا میں کھیلے گئے ویمنز ایشیا کپ کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بینچ نے مدین واقعہ کے24ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کردئیے۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے سنگل بنچ کے جسٹس شاہد خان نے کیس کی سماعت کی وکلا کے دلائل مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع کرم میں جھڑپوں کا تیسرا دن، دو قبائل کے مابین ہونیوالے فائرنگ کے حالیہ تبادلے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا، اس دوران 7 افراد جاں بحق جبکہ 55 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: چیئرمین پختونخوا میپ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ موجودہ کرپٹ حکومت کو ہر صورت گرانا ہے، میں اللہ کے سوا کسی طاقت کو نہیں مانتا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ضلع کرم میں جائیداد کے تنازعے پر مسلح جھڑپوں کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے نے آئین مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر باراک اوباما نے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ وہ اور ان کی اہلیہ اپنی دوست کملا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جماعت اسلامی کو مری روڈ پر 2سے 3روز تک دھرنا جاری رکھنے کی مشروط اجازت مل گئی۔ راولپنڈی میں جماعت اسلامی کی مقامی قیادت اورضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقہ نظام پور میں کان کنی کے دوران گیس دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ نظام پور کے علاقہ دروازگئی میں کان کنی کے دوران مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا،کارروائی مزید پڑھیں
لاہور میں مسلم لیگ انیلا ریاض عرف نیلی پری کا طاہر انجم پر تشدد کا واقعہ پری پلانٹڈ نکلا ،پولیس نے معاملے کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے سے قبل طاہر انجم اور انیلا ریاض عرف مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: مانسہرہ کے علاقہ بالا کوٹ میں نوجوان دریائے کنہار میں ڈوب گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ بالا کوٹ حسہ کے مقام پر پیش آیا جہاں ہوٹل پر کام کرنے والا نوجوان دریائے کنہار میں ڈوب گیا۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ملک میں قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخاقات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے ۔ اپنے بیان میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہناتھا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور جلسوں میں کچھ اور اجلاسوں میں کچھ کہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بنوں جلسے سے خطاب پر پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں