باراک اوباما حمایت

امریکی صدارتی الیکشن :باراک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کردی

ویب ڈیسک: سابق امریکی صدر باراک اوباما نے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ وہ اور ان کی اہلیہ اپنی دوست کملا مزید پڑھیں

دھرنوں کا اعلان

جماعت اسلامی کو دھرنا جاری رکھنے کی مشروط اجازت مل گئی

ویب ڈیسک: راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جماعت اسلامی کو مری روڈ پر 2سے 3روز تک دھرنا جاری رکھنے کی مشروط اجازت مل گئی۔ راولپنڈی میں جماعت اسلامی کی مقامی قیادت اورضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں کارروائی

فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیا،کارروائی مزید پڑھیں

طاہر انجم پر تشدد

طاہر انجم پر تشدد کا واقعہ پری پلانٹڈ نکلا، پولیس نے بھانڈا پھوڑ دیا

لاہور میں مسلم لیگ انیلا ریاض عرف نیلی پری کا طاہر انجم پر تشدد کا واقعہ پری پلانٹڈ نکلا ،پولیس نے معاملے کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے سے قبل طاہر انجم اور انیلا ریاض عرف مزید پڑھیں

قبل ازوقت انتخابات

ملک میں قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان مسترد

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ملک میں قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخاقات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے ۔ اپنے بیان میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہناتھا مزید پڑھیں

علی امین جلسوں میں کچھ

علی امین جلسوں میں کچھ ،اجلاسوں میں کچھ کہتے ہیں:عطاء تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور جلسوں میں کچھ اور اجلاسوں میں کچھ کہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بنوں جلسے سے خطاب پر پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کی فہرست

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست مزید پڑھیں

40کروڑ ڈالر قرض

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 40کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ویب ڈیسک: ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ملنے والے 40کروڑ ڈالر قرض کی رقم پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ گھروں، انفرا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا دھرنا

جماعت اسلامی کا دھرنا، ڈی چوک سے متعدد کارکنان گرفتار

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر وفاقی پولیس نے ڈی چوک سے متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار کارکنان کو قیدی وین میں منتقل کر دیا مزید پڑھیں

جے یو آئی مظاہرہ

جے یو آئی پشاور کے زیر اہتمام مبارک ثانی کیس فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام پشاور کے زیر اہتمام سپریم کورٹ کے مبارک ثانی کیس فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ جے یو آئی کی جانب سے پشاور کے اشرف روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مزید پڑھیں

جوڈیشل افسران بحال

پشاور ہائیکورٹ: کرپشن کے الزام پر برطرف ججز سمیت 11جوڈیشل افسران بحال

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام پر برطرف کیے گئے ججز سمیت 11جوڈیشل افسران کو عہدوں پر بحال کردیا ۔ پشاور ہائی کورٹ میں برطرف کیے گئے ڈسٹرکٹ سیشن جج، 6ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ججز سمیت 11جوڈیشل افسران کی مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے کو غلط مفہوم

عدالتی فیصلے کو غلط مفہوم پہنانا فساد فی الارض ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مبارک نظر ثانی کیس سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کو غلط مفہوم پہنا کر پروپیگنڈا کرنا فساد فی الارض کے زمرے میں آتا ہے۔ سپریم کورٹ نے مبارک ثانی نظرثانی کیس مزید پڑھیں

آٹا ڈیلرز

پشاور:آٹا ڈیلرز کا آٹے پر ود ہولڈنگ سمیت تمام ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: آل پاکستان آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن نے آٹے پر لگائے گئے ود ہولڈنگ ٹیکس سمیت تمام ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں آل پاکستان آٹا ڈ یلرز ایسوسی ایشن کا ٹیکسز مزید پڑھیں

19اشیاء مہنگی

مہنگائی میں اضافہ جاری :مرغی ،دالیں ،گوشت سمیت19اشیاء مہنگی

ویب ڈیسک: ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں0.17فیصد اضافہ ،مرغی ، لہسن، دالیں، انڈے ، بیف، گڑھ اور تازہ دودھ سمیت 19 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار مزید پڑھیں

نستہ میں لین دین تنازعہ

نستہ میں لین دین تنازعہ پر راہگیر سمیت دو افراد قتل

نستہ میں لین دین تنازعہ پر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا، اس دوران راہ گیر سمیت دو افراد قتل، نعشیں ہسپتال منتقل. ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے علاقے نستہ میں لین دین تنازعہ پر راہگیر سمیت دو افراد قتل کر مزید پڑھیں