غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا

لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا : اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ جنگ کو فوری روکنا ہوگا کیونکہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا مزید پڑھیں

6نیپچون میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

روس کا یوکرین کے 6نیپچون میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک: روس نے یوکرین کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے 6نیپچون میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس نے دعویٰ کیا ہے کہ177ڈرون، 3فرانسیسی گائیڈڈ بم، 10امریکی ہائی موبیلیٹی آرٹیلری راکٹ سسٹم تباہ کیا مزید پڑھیں

باجوڑ میں پولیس اہلکار قتل

باجوڑ میں دیرینہ دشمنی پر پولیس اہلکار کو قتل کردیا گیا

ویب ڈیسک: باجوڑ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا گیا ۔ ڈی ایس پی عبدالعزیز کے مطابق واقعہ تحصیل برنگ کے علاقہ سولئی میں پیش آیا جہاں حضرت عمر نامی شخص نے فائرنگ کرکے پولیس مزید پڑھیں

اسرائیل پناہ گزین سکول پر حملہ

غزہ : اسرائیل پناہ گزین سکول پر حملہ،بچوں سمیت 30فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیل نے غزہ میں پناہ گزینوں کے سکول پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 30فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں ۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 13بچے اور 6خواتین مزید پڑھیں

جاں بحق افراد کی تعداد31

لبنان: اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد31تک پہنچ گئی

ویب ڈیسک: لبنان کے دارالحکومت بیروت اور جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 31تک پہنچ گئی ہے ۔ حزب اللہ کے بیان کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں میں16ارکان بھی جاں مزید پڑھیں

اورکزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

اورکزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: اورکزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اپر اورکزئی کے علاقہ ماموزئی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کے فائرنگ کرکے سوشل ورکر راضی خان کو مزید پڑھیں

پورا پنجاب اور لاہور گھوم کر

علی امین گنڈا پور نے پورا پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کرلیا،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے رکاوٹیں عبور کرکے پورا پنجاب اور لاہور گھوم کر اپنا چیلنج پورا کرلیا ہے ۔ اپنے بیان مشیر اطلاعات مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ شروع

پشاور : ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ شروع ، امتحانی مراکز کے گردو نواح میں دفعہ 144نافذ

ویب ڈیسک: سمیت خیبر پختونخوا میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمشن ( ایم ڈی کیٹ ) ٹیسٹ 2024شروع ہو گیا ۔ صبح دس بجے کے بعد امتحانی مراکز کے دروازے بند کئے گئے جبکہ امتحانی مراکز کے گردو نواح میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف جلسہ ختم

تحریک انصاف جلسہ ختم، ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس بند، شرکاء لوٹنے لگے

ویب ڈیسک: لاہور میں پاکستان تحریک انصاف جلسے کا وقت ختم ہونے پر ڈی جے نے ساؤنڈ سسٹم بند کر دیا، اور لاہور میں ہونے والا تحریک انصاف جلسہ ختم ہو گیا اور کارکنوں کی واپسی شروع ہو گئی۔ لاہور مزید پڑھیں

گنڈاپور نے رکاوٹ بنے ٹرک کا

علی امین گنڈاپور نے رکاوٹ بنے ٹرک کا شیشہ توڑ دیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رکاوٹ بنے ٹرک کا شیشہ توڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے لاہور جلسے کے لئے جاتے ہوئے راستے میں بطور رکاوٹ کھڑے کیے جانے والے ٹرک کے شیشے کو رائفل مار مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے خوف نے ثابت

پنجاب حکومت کے خوف نے ثابت کر دکھایا کہ جلسہ تاریخی ہے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر داکٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو روکنے میں ناکام رہی، جلسے کی کامیابی عوام کی بھرپور شرکت سے واضح ہے، پنجاب حکومت کے خوف نے ثابت کر دکھایا کہ جلسہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مخصوص نشستوں بارے

تحریک انصاف کا مخصوص نشستوں بارے پھر سپریم کورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کا مخصوص نشستوں بارے پھر سپریم کورٹ سے رجوع، عدالت عالیہ میں درخواست دیدی۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستں کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

واٹس ایپ اور انسٹاگرام سروس بندش

واٹس ایپ اور انسٹاگرام سروس بندش کی شکایات، صارفین مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک: واٹس ایپ اور انسٹاگرام سروس بندش سے صارفین مشکلات کا شکار، شکایات ریکارڈ پر آنے لگیں۔ واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے پاکستانی صارفین ہفتے کے روز ایپلی کیشن میں بندش کی شکایات کرتے نظر آئے، دوسری طرف پی مزید پڑھیں

مہمند میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ

ضلع مہمند میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، ایک زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں اراضی تنازعہ پر فائرنگ کے باعث 1 شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل بائیزئی لخکر کلی میں دو فریقین کے درمیان زمینی تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مزید پڑھیں