لاہور، آندھی، طوفان اور بارش سے حادثات، 8 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں آندھی، طوفان اور بارش سے حادثات رونما ہوئے جن میں 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ آندھی طوفان اور بارش سے گرمی کا زور تو ٹوٹ مزید پڑھیں

صوابی، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے علاقے کالا کنڈو میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 موٹرسائکل سوار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے واقعے کے بعد جاں بحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مزید پڑھیں

لکی مروت، ملزمان لے جانے والی پولیس گاڑی پر حملہ، گرفتار اشتہاری زخمی

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں ملزمان لے جانے والی پولیس گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ اس دوران گرفتار ایک اشتہاری زخمی ہو گیا، اس کے علاوہ پولیس عملہ اور دوسرا گرفتار اشتہاری دوسرا محفوظ مزید پڑھیں

بلوچستان، مسافر کوچ میں آتشزدگی، 3 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: بلوچستان میں مسافر کوچ میں آتشزدگی، کراچی سے کوئٹہ جانیوالی مسافر کوچ میں سوار 28 سواریوں میں 3 مسافر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ مسافر کوچ میں آتشزدگی کا واقعہ صوبہ بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملہ، 2 صیہونی ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 2 صیہونی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیلی علاقے کریات شمونہ پر بھی ٹینک شکن میزائل مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 15سے 20فیصد بڑھانے کی تجویز

ویب ڈیسک: آئندہ مال سال کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 15سے 20فیصد تک بڑھانے کی تجویز سامنے آئی ہے ۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40 ہزار سے 60 ہزار روپے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس

الیکشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواست کو کل سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراض کے باوجود درخواستوں کو کل سماعت مزید پڑھیں

تاریخی درخت

پشاور: قصہ خوانی بازار میں موجود 500سال تاریخی درخت کو کاٹ دیاگیا

ویب ڈیسک:قصہ خوانی بازار پشاور کے شاہ ولی قتال میں موجود 500 سال قدیمی اور تاریخی درخت کو کاٹ دیا گیا۔ 15فٹ لمبا اور 5فٹ چوڑا درخت جوکہ اپنے سینے میں صدیوں پرانے پشاور کی تاریخ سمیٹا تھا، رات کے مزید پڑھیں

بارشوں کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اور وسطی پنجاب، خطہ پوٹھو ہار، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں آندھی چلنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور جے یو آئی

پی ٹی آئی اور جے یو آئی پاکستان کا اتحاد،مشترکہ حکمت عملی بنانے پر اتفاق

ویب ڈیسک:پی ٹی آئی اور جے یو آئی پاکستان نے اتحاد کرتے ہوئے باہمی مشاورت سے مشترکہ سیاسی حکمت عملی مرتب کرنے پر مکمل اتفاق کیا ہے ۔ اس سلسلے میں جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی رہنما شجاع الملک مزید پڑھیں

سعودی فٹبال ٹیم

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز ، سعودی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ویب ڈیسک: فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز رائونڈ 2کے لئے سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ سعودی عرب کی فٹبال ٹیم چارٹر فلائٹ سے ریاض سے اسلام آباد پہنچی، جہاں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ٹیم مزید پڑھیں