حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملہ، 2 صیہونی ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 2 صیہونی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیلی علاقے کریات شمونہ پر بھی ٹینک شکن میزائل داغے گئے جس سے آس پاس کا سارا علاقہ جل اٹھا اور ہر طرف آگ ہی آگ دکھائِ دینے لگی۔

مزید پڑھیں:  بالا کوٹ ،نوجوان دریائے کنہار میں ڈوب گیا