سائبر حملوں کے بعد لندن کے ہسپتالوں میں متعدد آپریشنز منسوخ

ویب ڈیسک: سائبر حملوں کے بعد لندن کے ہسپتالوں میں متعدد آپریشنز منسوخ کر دیے گئے۔ ایمرجنسی صورتحال میں ہسپتال لائَے جانے والے مریضوں کو دوسرے ہسپتالوں میں بھیجا جانے لگا۔ اس حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مسجد کی طرف علامتی تیر چلانے والی بی جے پی امیدوار مادھوری لٹھا کو شکست

ویب ڈیسک: بھارتی انتخابات کی مہم کے دوران بی جے پی امیدوار مادھوی لٹھا کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ یاد رہے کہ اپنی الیکشن مہم کے دوران مادھوری لٹھا مسجد کی طرف علامتی تیر چلا کر مسلمانوں کو ہراساں مزید پڑھیں

غزہ سے اسرائیلی انخلاء کی یقین دہانی کے بغیر امن معاہدہ قبول نہیں، حماس

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے مابین امن معاہدہ ناگزیر ہوتا جا رہا ہے، اس کیلئَے عالمی سطح پر کوششیں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے حماس کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے مستقل قیام مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج پر جنون سوار، غزہ میں مزید 80 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج پر جنون سوار، وحشیانہ بمباری کے باعث غزہ میں مزید 80 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی افواج کی جانب سے فضائی حملوں میں مزید تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ صیہونیوں کی مزید پڑھیں

دبئی، صدر یو اے ای سے افغان وفد کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک: دبئی میں صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید سے افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاملات پر تبادلہ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ، امریکہ کیخلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کو دھچکہ، عماد وسیم باہر

ویب ڈیسک: آئِی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں میزبان امریکا کیخلاف اپنے پہلے ہی میچ میں آل راونڈر عماد وسیم کے باہر ہونے سے پاکستانی ٹیم کو دھچکہ لگا۔ یاد رہے کہ آل راؤنڈر عماد وسیم ورلڈ کپ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئِی بدنیتی کی بنیاد پر حمودالرحمان کمیشن کا معاملہ اُٹھا رہے ہیں، عرفان صدیقی

ویب ڈیسک: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بدنیتی کی بنیاد پر حمودالرحمان کمیشن کا معاملہ اُٹھا رہے ہیں حالانکہ وہ خود وزیراعظم رہ چکے ہیں لیکن تب انہوں مزید پڑھیں

عدالتی حکم پر سی ڈی اے عمل درآمد نہیں کر رہی، تمام کیسز کا مقابلہ کرینگے، عمر ایوب

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور قائد جزب اختلاف عمر ایوب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر کہا کہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ غیر قانونی طور پر سیل کیا گیا تاہم عدالتی حکم نامہ کے باوجود سی مزید پڑھیں