مہمند، ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف جے یو آئی کا احتجاج، پشاور باجوڑ روڈ بند

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کے ہیڈکوارٹرز غلنئی میں مین پشاور باجوڑ شاہراہ پر جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ، بے جا ٹیکسز اور بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ ڈی سی کے ناروا سلوک کے خلاف اختجاجی مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ودیگرشہداء کی نمازجنازہ آج اداکی جائیگی

ویب ڈیسک: ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت دیگر شہداء کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثہ میں اعلیٰ شخصیات کی مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات کا علم نہیں، لائیڈ آسٹن

ویب ڈیسک: ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی شہید کے ہیلی کاپٹر حادثے کے حوالے سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات کا علم نہیں تاہم اس حوالے سے جائزہ مزید پڑھیں

نئے ایرانی صدر کا انتخاب، امریکہ کا انسانی حقوق کیلئے جدوجہد کی حمایت کا اعلان

ویب ڈسیک: ایرانی صدر ابراہی٘م رئیسی کی شہادت کے حوالے سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ نئے ایرانی صدر کا انتخاب ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نئے ایرانی صدر مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتی کیس، چودھری پرویزالہیٰ کی درخواست ضمانت منظور

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کو بڑا ریلیف، غیر قانونی بھرتی کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت منظورکرلی۔ یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ہونیوالی سماعت کے مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں‌ عملہ سمیت جاں بحق

ویب ڈیسک: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ہیلی کاپٹر کریش کر جانے کے واقعے میں‌جاں بحق ہو گئے . اس سے قبل ایرانی میڈیا کی جانب سے سرچ ٹیموں کے ہیلی کاپٹر کے ملبے تک مزید پڑھیں

نماز جنازہ

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی نماز جنازہ منگل کو ادا کی جائیگی

ویب ڈیسک: ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نمازجنازہ منگل کو ادا کی جائے گی۔ ایرانی صوبہ مشرقی آذربائیجان کے حکومتی عہدیدار حسن حقیقیان نے کہا ہے کہ صدر مزید پڑھیں

ہتک عزت بل

پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت بل منظورجھوٹی خبرپر30لاکھ ہرجانہ ہوگا

ویب ڈیسک: پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون 2024 ایوان سے منظور کروالیا،بل کے تحت جھوٹی خبر پر30لاکھ روپے کا ہرجانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ہتک عزت قانون کا بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے ایوان میں پیش مزید پڑھیں

الیکٹرانک کرائم ایکٹ

الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے معاملے پر سیاسی کمیٹی قائم

ویب ڈیسک: وزیراعظم کی جانب سے الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے معاملے سیاسی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے، اعظم نذیرتارڑ، مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ

پاکستان اور ترکیہ کا دو طرفہ تجارت 5ارب ڈالر تک بڑھانے کاعزم

ویب ڈیسک: پاکستان اور ترکیہ نے دو طرفہ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فدان کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس مزید پڑھیں

درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی جانب سے دائر اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرلیا ہے۔ رجسٹرار اسلام مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کاایرانی صدر اور وزیرخارجہ کے انتقال پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ عمران خان نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور مزید پڑھیں