14فلسطینی شہید

غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری ،14فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری ،نصیرات پناہ گزین کیمپ میں مکان پر بمباری سے 14فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں ستاون فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا، فلسطینی میڈیا مزید پڑھیں

8ارب ڈالر کا نیا معاہدہ

پاکستان کا آئی ایم ایف کیساتھ 8ارب ڈالر کا نیا معاہدہ طے ہونے کامکان

ویب ڈیسک: وال سٹریٹ بینک سٹی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ پاکستان جولائی کے آخر تک عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ساتھ 8 ارب ڈالر تک کے نئے چار سالہ پروگرام کے معاہدے پر پہنچ جائے گا۔ ملک مزید پڑھیں

مکمل شٹر ڈاؤن

مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسز کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن،بازار بند

ویب ڈیسک: مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسز اور کسٹم ایکٹ کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ،سوات درگئی،سخاکوٹ بٹ خیلہ اورتھانہ میں کاروباری مراکزبند ہیں ۔ تجارتی مراکز اور تمام پرائیویٹ اسکول بھی بند ،وکلا نے بھی تاجربرادری سے یکجہتی کے مزید پڑھیں

ٹرمپ

فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے :ٹرمپ کی طلبہ کو ملک بدر کرنے کی دھمکی

ویب ڈیسک: ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ صدر بننے پر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والے یونیورسٹی طلبہ ملک بدر کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔ نیوجرسی میں ایک انتخابی ریلی میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں

50اسرائیلی فوجی زخمی

غزہ،فلسطینی مزاحمتی گروپوں سے جھڑپوں میں50اسرائیلی فوجی زخمی

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے تیز کرنے کے بعد فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی صیہونی فوج سے شدید جھڑپوں میں 50اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے جبکہ ڈرون حملے سے اسرائیلی ٹینک بھی تباہ کردیا گیا۔ دوسری جانب رفح میں مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی انتخاب

انٹرا پارٹی انتخاب :الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق جمع کروائی گئی دستاویزات پر پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا۔ الیکشن کمیشن نے اپنے سوالنامے میں کہا کہ پی ٹی آئی نے 5سال مزید پڑھیں

اداروں کی درجہ بندی

ریاستی ملکیتی اداروں کی درجہ بندی کیلئے تجاویزطلب

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے متعلقہ وزارتوں سے 20مئی تک متعلقہ ریاستی ملکیتی کاروباری اداروں کی درجہ بندی کے لئے تجاویز طلب کر لی ہیں ۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر بھی غور ہوگا۔ مزید پڑھیں

2مظاہرین جاں بحق

مظفر آباد میں حالات کشیدہ،فائرنگ سے 2مظاہرین جاں بحق

ویب ڈیسک: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں حالات بدستور کشیدہ ہے ،پولیس پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق جبکہ بچے سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔ آٹے پر سبسڈی اور بجلی کی قیمتیں مزید پڑھیں

چابہار بندرگاہ

بھارت نے 10سال کیلئے چابہار بندرگاہ کا انتظام سنبھال لیا

ویب ڈیسک: بھارت نے 10سال کے لئے ایران کی چابہار بندرگاہ کا انتظام سنبھال لیا،دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پردستخط ہو گئے ہیں ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر ایران کے دارالحکومت تہران میں مزید پڑھیں

مظفرآباد میدان جنگ

مظفرآباد میدان جنگ بن گیا، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی

ویب ڈیسک: آزادکشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد میدان جنگ بن گیا، ایکشن کمیٹی کے مظاہرین اور رینجرز میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ مظاہرین کو روکنے کے لیے پولیس اور فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ کی، مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی انتخابات

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات پر 7اعتراضات عائد

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 3مارچ کو کرائے گئے انٹرا پارٹی انتخابات پر7اعتراضات عائد کردیے، جن کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی رجسٹریشن پر سوالات اٹھا مزید پڑھیں