صدرمملکت

صدرمملکت سے گورنر خیبرپختونخوا علی فیصل کنڈی کی ملاقات

ویب ڈیسک: صدرمملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبرپختونخوا علی فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ،آصف علی زرداری نے گورنر خیبر پختونخوا کا عہدہ سنبھالنے پر فیصل کریم کنڈی کو مبارکباد دی۔ فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کااڈیالہ جیل میں میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کا میڈیکل مزید پڑھیں

اسلام آبادہائکورٹ

گمشدگیوں میں ملوث افراد کیلئے پھانسی کی سزا ہونی چاہئے،اسلام آبادہائکورٹ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ میری رائے ہے کہ قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی مزید پڑھیں

سٹاک ایکس چینج

سٹاک ایکس چینج میں استحکام ، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ویب ڈیسک:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار ہے ، ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 213 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس مزید پڑھیں

اہم دستاویز

اہم دستاویز لیک کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے اہم دستاویز لیک اورپھیلانے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے مراسلہ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق جاری مراسلہ میں وزارتوں کے افسران کو کلاسیفائیڈ معلومات،اہم دستاویزکی سیکریسی یقینی بنانے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس میں غیرملکیوں پر دہشتگرد حملوں کی تفصیلات پیش

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزارتِ داخلہ کی جانب سے 2020ء تا 2024ء چینی، جاپانی اور دیگر غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ریاستی پالیسیوں کے نقاد شاعر فرہاد شاہ کے اغوا پر پولیس افسران طلب

ویب ڈیسک: ریاستی پالیسیوں کے نقاد شاعر فرہاد شاہ کے اغواء کے معاملے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس افسران طلب کر لئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے شاعر فرہاد شاہ کی مزید پڑھیں