pm imran khan holds meeting to review progress on economic package 1587563064 7494

عالمی برداری کشمیرکی صورتحال پربھارت سےجواب طلب کرے – وزیراعظم کا ٹویٹ

اسلام آباد: وزیراعظم عمرا ن خا ن کا ٹو یٹ، آج تشددکےشکارمتاثرین کی حمایت کاعالمی دن ہے، عالمی برداری کشمیرکی صورتحال پربھارت سےجواب طلب کرے، مقبوضہ کشمیر میں مرد، عورتیں اور بچے پیلٹ گنز ، جنسی ، ذہنی اور جسمانی مزید پڑھیں

1234 3

اگر احتیاطی تدابیراختیارنہ کی جائیں تووبا تیزی سےپھیل سکتی ہے – وفاقی وزیر اسدعمر

اسلام آباد: تمام صوبوں میں انتظامی کارروائی کی گئی ہے،وفاقی وزیر اسدعمر اور سینیٹر شبلی فراز کی اسلام آباد میں میڈ یا بریفنگ،ماسک پہننا لازمی قراردےدیاگیاہے،احتیاطی تدابیراختیارنہ کی جائیں تووبا تیزی سےپھیل سکتی ہے،14 جون کوحقائق قوم کےسامنے رکھےتھے،30جون تک مزید پڑھیں

205794 113210 updates 1

بلوچستان میں وفاقی وصوبائی حکومت اور پاک افواج کی مشترکہ ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے خصوصی آپریشن جاری

بلوچستان:بلوچستان کے مختلف اضلاع میں وفاقی اور صوبائی حکومت اور پاک افواج کی مشترکہ معاونت سے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے خصوصی آپریشن جاری، پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے جہاز اور ہیلی کاپٹر ایرئل سپرے میں حصہ مزید پڑھیں

640px PIA ATR 42 500 takes off at Gilgit Airport

‏اسلام آبادسےگلگت جانےوالی پی آئی اےکی پروازلینڈنگ نہ کرسکی

اسلام آباد: ‏اسلام آبادسےگلگت جانےوالی پی آئی اےکی پروازلینڈنگ نہ کرسکی،‏پروازپی کے605کارخ تیزہواؤں کی وجہ سےاسلام آباد میں موڑدیاگیا،‏کپتان نے لینڈنگ کیلئے اے ٹی سی سےاجازت طلب کی،‏اے ٹی سی نےخراب موسم کی وجہ سےلینڈنگ کی اجازت نہ دی،‏ ذرائع مزید پڑھیں

Corona 7

کورنا وائرس کے ملک بھر میں وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 195,745 ہو گئی ہیں

اسلام آباد: این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2775 افراد کورنا وائرس کا شکار،سب سے زیادہ سندھ میں کورنا مریضوں کی تعداد 75168 ہے، پنجاب میں 71987اور خیبرپختونخواہ میں  24303 مریض زیر رپورٹ ہوئے، اسلام مزید پڑھیں

sc building

عدلیہ مخالف توہین آمیز ویڈیو، سوموٹو نوٹس : قاضی افتخارالدین مرزا کو نوٹس جاری

اسلام آباد: عدالت نے عدلیہ کی بے توقیر کرنے والے قاضی افتخارالدین مرزا کو نوٹس جاری کر دیا،کیس کی سماعت دو جو لائی تک ملتوی کر دی گئی ،اٹارنی جنرل اور ڈی جی ایف آئی اے کو بھی نوٹس جاری مزید پڑھیں

EbXha2vX0AEw0tO

پی آئی اے انتظامیہ کا 150پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی:پی آئی اے انتظامیہ کا 150پائلٹس کو گراؤنڈ کرنے کا فیصلہ،انتظامیہ کا مشکوک پائے جانے والے دیگر لائسنسز کی فہرست فوری طور پر سول ایوی ایشن اتھارٹی سے فراہم کرنے کا مطالبہ، ان تمام کو غیر معینہ مدت کے لیے مزید پڑھیں

EbXf QHXkAAMH2G

ملک کو درپیش چیلنجز جامع حکمت عملی کا تقاضہ کرتے ہیں- آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کادورہ،آرمی چیف نےنیشنل سیکیورٹی اینڈوارکورس کے شرکا سے خطاب کیا. آرمی چیف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز جامع حکمت عملی کا مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 25 at 6.54.41 PM

پاکستان میں پانی سے بجلی پیدا کرنے کی بہت صلاحیت ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:کوہالہ ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا سہ فریقی معاہدہ،1124میگاواٹ کوہالہ ہائیڈرو پاور منصوبے کے حوالے سے تقریب، تقریب میں وزیراعظم عمران خان ،وفاقی وزرااور چینی سفیر کی بھی شرکت. وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ مزید پڑھیں

514128 25969803

پاکستان نے دہشتگردی سےمتعلق امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ مسترد کر دی

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ‏پاکستان نےایف اےٹی ایف ایکشن پلان پربھی عمل درآمدجاری رکھا،‏پاکستان میں محفوظ پناہ گاہوں کےمفروضےکومستردکرتےہیں،‏پاکستان ٹی ٹی پی،داعش اوردیگردہشتگردتنظیموں سےنبردآزماہے،‎ ‏رپورٹ افغان امن عمل کےلیےپاکستانی حمایت کی مکمل حدتک اعتراف کرنےمیں ناکام ہے،‏پاکستانی اقدامات مزید پڑھیں

Shahbaz Sharif PML N

قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا سرکاری ملازمین اور مزدوں کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا سرکاری ملازمین اور مزدوں کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا، 72 سال کے بدترین معاشی بحران کا تقاضا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ مزید پڑھیں

corona pakistan

ملک بھر میں فرنٹ لائن فائیٹرز پر کورونا کے وار مزید تیز ہوگئے

اسلام آباد: گزشتہ 48 گھنٹوں میں مزید 181 ہیلتھ کئیر ورکر کورونا وائرس سے متاثرہوئے، رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد 5215 تک پہنچ گئی، کورونا وائرس سے جان کی بازی ہارنے والے مزید پڑھیں

all

تمام ائر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے- معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کی میڈیا بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ تمام ائر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے. 270پروازوں کے ذریعے 40سے 45ہزار پاکستانی واپس آئیں گے،وزیراعظم کی خصوصی ہدایت ہے مزید پڑھیں

280312 2496003 updates

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے بارے میں دھمکی آمیز ویڈیو کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر از خودنوٹس لے لیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل از خود نوٹس پر سماعت کرے گا،ویڈیو کلپ میں عدلیہ اورججز سے متعلق غیر مہذب گفتگو مزید پڑھیں

EbXJGrYXgAAFn9L

ہم سے جواب مانگے جارہے ہیں،جواب انہیں دینا چاہیے جنہوں نے ملک کو اس حال میں پہنچایا- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے کوئی کوتاہی نہیں کی جائے گی،ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،ڈی مزید پڑھیں

4cc0512d 0225 4b94 bd92 d4d7f768f9ed

وزیر اعلی محمود خان کا محکمہ بلدیات کے ای پراپرٹی منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے محکمہ بلدیات کے ای پراپرٹی منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا، وزیر اعلی محمود خان کوبریفنگ ای پراپرٹی منیجمنٹ سسٹم کے تحت محکمے کی ملکیتی جائیدادوں کے انتظام کو آن لائن کر دیا مزید پڑھیں

raja pervez ashraf afp 670

رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان بری

اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان کو بری کردیا،رینٹل پاور کیس میں  سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت 10 ملزمان نے بریت کی درخواست دائر  کر رکھی تھی  مزید پڑھیں

unnamed 2 2

میں خیبرپختونخواہ حکومت کی مشکور ہوں کہ پشاورمیں احساس سیلانی لنگرخانے کیلئے زمین مہیا کی – ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے ٹویٹ

پشاور: میں خیبرپختونخواہ حکومت کی مشکور ہوں کہ انہوں نے پشاورمیں احساس سیلانی لنگرخانے کیلئے زمین مہیا کی، ثانیہ نشتر نے کہا کہ کل ہم  نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ اور چیئرمین سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے ہمراہ حاجی کیمپ مزید پڑھیں