download 22 3

شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی گئی-اسٹیٹ بینک

کراچی:اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی گئی،شرح سود 7 فیصد کردی گئی،مارچ سے اب تک شرح سود میں 6.25 فیصد کمی کی گئی ہے.شرح سود میں کمی سے قرضوں میں 2100 ارب روپے کمی ہو گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  دھمکی آمیز خطوط :چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ 30اپریل کو سماعت کریگا