لاہور : گزشتہ روز طیارہ حادثے میں شہید ہونے والے ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، معروف مذہبی اسکالر مولاناطارق جمیل نے شہید کی نماز جنازہ پڑھائی۔ نمازہ جنازہ میں اعلیٰ فوجی اور مزید پڑھیں
پشاور :گلیات نتھیاگلی ایوبیہ ٹھنڈیانی میں دوسرے روز برف باری کا سلسلہ جاری ،ایبٹ آباد حویلیاں ایبٹ آباد شیروان اور دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ،پہاڑی علاقوں میں برف باری اور شہری علاقوں میں بارش کا سلسلہ مزید مزید پڑھیں
اسلام آباد،ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو وبائی مرض قرار دیا ہے اس کا کیا مطلب ہے،دنیا بھر میں کرونا وائرس کے وسیع پیمانے پر ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں
کوئٹہ:۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ایران سے آنے والے افراد کو لیویز اور ریونیو اسٹاف کی مدد سے غیرروایتی راستوں سے پاکستان میں داخل کرنے کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے اس میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت مزید پڑھیں
کابل: سفارت خانے کے کلرک کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ویزہ سیکشن کو کلیر قرار دیئے جانے کے بعد کھولا جائے گا. تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وبا پھیلنے مزید پڑھیں
اسلام آباد : 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب، وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے اپنے خطاب میں کہا کہ ہرجگہ تنقیدہوتی ہےکہ کدھر ہیں گھر،کہاں ہےہاؤسنگ اسکیم، یہاں تک پہنچنےمیں ہمیں ڈیڑھ سال لگا مزید پڑھیں
راولپنڈی: آرمی چیف کاونگ کمانڈر شہید نعمان اکرم کوشاندارالفاظ میں خراج عقیدت، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ مادروطن کےدفاع کے لیے جان دینا بہترین فریضہ ہے، غمزدہ خاندان کےدکھ میں شریک ہیں.
اسلام آباد: ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کی نماز جنازہ ادا، نمازجنازہ میں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی شرکت. ائیرچیف مارشل مجاہد انورخان اورنیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی بھی شریک ہوئے۔ ونگ کمانڈرنعمان اکرم شہید مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کے بعد لاہور ائیرپورٹ پر آسٹریلوی صحافی سے رشوت لینے والا اہلکار گرفتار ہو گیا۔ ائیرپورٹ حکام نے رشوت طلب کرنیوالے شخص کو سی سی ٹی وی فوٹیج سے شناخت کرکے گرفتار کیا۔
اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم آج 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے7منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے. ان 7منصوبوں کی کل مالیت100ارب روپے ہے.6منصوبے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے متعلق ہیں ایک منصوبہ پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد:سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی کل شام 4بجے ہوگی،وزیر مذہبی امور نورالحق قادری حج قرعہ اندازی کا علان کرینگے.نتائج کی اطلاع امیدواروں کو بذرعیہ ایس ایم ایس دی جائیگی، قرعہ انداز کے نتائج وزارت کی ویب سائٹس پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی کا خواتین پارلیمنٹرینز کاکس کی تقریب سے خطاب.خواتین کی خودمختاری کے حوالے سے پارلیمنٹری کاکس کا اہم کردار ہے.قوموں کی ترقی میں خواتین کے اہم کردار سے انکار ممکن نہیں.ہر شہری کے کردار سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: مشیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، برآمدی شعبے کو جون تک رعایتی نرخوں پر بجلی کی فراہمی کا منصوبہ منظور. اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت 1400روپے فی من کرنے کی تجویز مزید پڑھیں
لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا وفاقی حکومت کے قرض میں ہوشربا اضافے پر اظہارتشویش،رواں مالی (فسکل) سال کے صرف 7 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرض میں 1.210 ٹریلین سے 32.997 ٹریلین مزید پڑھیں
اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیارے کے حادثے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہارکیا ، صدر مملکت نے شہید کی بلندی درجات اور اہل خانہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا اسلام آباد میں پی اے ایف طیارہ حادثے کے نتیجے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ،وزیر اعظم عمران خان نے شہید کے درجات کی بلندی مزید پڑھیں
اسلام آباد:شکرپڑیاں میں F-16طیارہ گرنے کے افسوسناک واقع میں شہید ہونے والے وِنگ کمانڈر نعمان اکرم 2019 میں شیر افگن ٹرافی جیت چکے تھے ،جو کہ پاک فضائیہ میں بہت بڑا اعزاز مانا جاتا ہے ایک قابل، تجربہ کار اور مزید پڑھیں
اسلام آباد وزیر عظم عمران خان کی ذیر صدات جنوبی پنجاب کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس کا انعقاد ،اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، جہانگیر خان ترین، وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی مخدوم خسرو بختیار، وزیر اعلی پنجاب مزید پڑھیں
اسلا م آباد:کرانا وائرس سے بچا،قومی ادارہ صحت کی 3رکنی ٹیم اسکردو پہنچ گئی ،قومی ادارہ صحت کی ٹیم کی سیکریٹری صحت گلگت بلتستان سے ملاقات کریگی ،ملاقات میں کرونا وائرس سے متعلق موجودگی صورتحال پر بریفنگ دے گی ، مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین میں کارفرما عوامل ، موجودہ طریقہ کار، اور اس حوالے سے ایک منظم اور جامع حکمت عملی اختیار کرکے قیمتوں میں کمی لانے کے حوالے سے مزید پڑھیں