وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کے بعد لاہور ائیرپورٹ پر آسٹریلوی صحافی سے رشوت لینے والا اہلکار گرفتار ہو گیا۔ ائیرپورٹ حکام نے رشوت طلب کرنیوالے شخص کو سی سی ٹی وی فوٹیج سے شناخت کرکے گرفتار کیا۔