47318058 3097580163617716 4050231834611548160 n

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کی ملاقات

اسلام آباد: ملاقات میں ڈاکٹرعطاءالرحمن بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک تھے، ملاقات میں ملک میں تعلیم کے فروغ خصوصاً آن لائن تعلیم، طالب علموں کو دینی تعلیم اور سائنسی علوم کی جانب راغب کرنے اور جدید تعلیم کے حوالے مزید پڑھیں

ASAD UMAR 1

کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا خصوصی اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت ہوا

اسلام آباد: اجلاس میں کراچی کے عوام کے لیے بجلی کی قلت دور کرنے کے لیے بجلی کی طلب اور رسد کی صورتحال اور اس کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں کراچی الیکٹرک کے سی ای او مزید پڑھیں

191029151703 kartarpur corridor gurdwara darbar sahib scaled

گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور سکھ یاتریوں کے لیے کھول دیا گیا

لاہور:گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور سکھ یاتریوں کے لیے کھول دیا گیا.لاہور،ننکانہ،پشاور سمیت ملک بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد.مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 181ویں برسی کی مناسبت سے گوردوارہ  میں دعائیہ تقریب.کرتارپور راہداری 16مارچ کو کورونا وبا کے پیش نظر عارضی مزید پڑھیں

imgonline com ua twotoone iQqzIWQvst1lq1Mn scaled

آرمی چیف کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سیکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت

راولپنڈی :آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سیکیورٹی گارڈز کو خراج تحسین ،آرمی چیف کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شہید سیکیورٹی گارڈ کو بھی خراج تحسین. آرمی چیف کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 06 29 at 3.03.34 PM

پاکستان اسٹاک ایکس چینج دہشت گرد حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘ کا ہاتھ ہے- ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری

کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل عمر بخاری نے ایک پریس کانفرنس میں آج کے پاکستان اسٹاک ایکس چینج دہشت گرد حملے کےبعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 10بج کر2منٹ پر 4دہشت گرد گاڑی میں آئے،10بج کر10منٹ پر مزید پڑھیں

President Arif Alvi 5

صدر مملکت کا پاکستان اسٹاک ایکس چینج حملہ ناکام بنانے والے سیکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کی کراچی اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمت، صدر مملکت کا حملہ ناکام بنانے والے سیکیورٹی گارڈز کو خراج عقیدت،صدر مملکت کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کوجڑ سے اکھاڑنے میں سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

1345

کراچی دہشت گردی کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ

اسلام آباد: کراچی دہشت گردی کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی،آئی جی اسلام آباد نے ضلع بھر کی سکیورٹی ریڈ الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے،تمام سینئر افسران کو علاقوں میں رہنے کی ہدایت،سینئر افسران مزید پڑھیں

download 36 1

عید الاضحی سے پہلے اور بعد میں کئی دن تک راولپنڈی اور اسلام آباد کو سیل رکھا جانے پر غور

اسلام آباد: ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق عید قربان سے پہلے اور بعد میں کئی دن تک راولپنڈی اور اسلام آباد کو سیل رکھا جانے پر غور، عید پر دونوں شہروں میں مویشی منڈی نہ لگانے کی مزید پڑھیں

Ehsaas programme

احساس ایمرجنسی کیش کا 1 کروڑ 20 لاکھ صارفین کا ہدف مکمل

اسلام آباد: احساس ایمرجنسی کیش کی کامیابی اور صارفین کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے  صارفین کا ہدف 1 کروڑ 61 لاکھ 63 ہزار مقرر کیا ہے،پورے ملک میں احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے1 کروڑ20 لاکھ 3 ہزار مزید پڑھیں

Corona 10

کورونا وائرس کے ملک بھر میں وار جاری – متاثرہ افراد کی تعداد 206,512 ہو گئی

اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا کیسز کے تازہ اعداد وشمار جاری کردیئے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3ہزار557 نئے کیسز رپورٹ،ملک میں کورونا کیسزکی تعداد 2 لاکھ 6ہزار512 ہوگئی،ایک روزمیں 23,009 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، سندھ میں کورنا مریضوں مزید پڑھیں

Karachi Stock Exchange 770x433 1

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کا حملہ نا کام، تمام دہشتگرد مارے گئے، پولیس اہلکار سمیت 6 افراد شہید ہوگئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد شہید ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں دہشتگرد مارے گئے۔ پولیس کے مطابق پیر کی صبح 10 بجے کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 06 28 at 9.15.18 PM 1 1

وزیراعظم کی اتحادیوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں اور مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملاقات کی. وزیراعظم عمران خان نے مرکز میں اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان، بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور آزاد رکن اسلم بھوتانی مزید پڑھیں

drone

پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مارگرایا. ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: جی آئی ایس پی آر کے مطابق آج ‏بھارتی جاسوس ڈرون ایل او سی تتہ پانی سیکٹر میں مار گرایا گیا، ‏بھارتی کواڈ کاپٹر850 میٹر پاکستانی علاقے میں داخل ہوگیا تھا، ‏پاک فوج نے رواں سال نواں بھارتی کواڈ مزید پڑھیں

1200px State emblem of Pakistan.svg  2

‏وزارت داخلہ نے ملک بھر میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دینے کیلئےسفارشات تیار کرلیں

اسلام آباد: ‏وزارت داخلہ نے  مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دینے کیلئےسفارشات تیار کرلیں،‏مویشی منڈیاں ملک کے تمام  بڑے شہروں میں لگائی جائیں گی،‏شہروں کے اندر سرعام مویشی فروخت کرنے پر مکمل پابندی کی تجویز،‏منڈی کے داخلی راستوں پر سیکیورٹی مزید پڑھیں

news 1590160079 6563

وزارت ہوابازی کی پھرتیاں، مشتبہ پائلیٹس کی فہرست میں جاں بحق کپتانوں کا نام بھی شامل کر دیا

کراچی:وزارت ہوابازی کی پھرتیاں یا پھر نااہلی، وزارت نے مشتبہ پائلیٹس کی فہرست میں حویلیاں طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والے کپتان کا نام بھی شامل کردیا،وزارت ہوا بازی کی جانب سے کراچی طیارہ حادثے کے بعد مشتبہ لائسنس مزید پڑھیں

182685 9872014 updates

‏مسلم لیگ ق کا وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور:ترجمان مسلم لیگ ق کے مطابق ‏پارٹی رہنماوَں کی مصروفیات کی بناء پر عشائیہ میں شریک نہیں ہورہے،‏وفاقی  حکومت کا مسلم لیگ ق کی قیادت سے رابطہ، ‏وفاقی حکومت کی جانب سے ق لیگ کوعشائیے میں شرکت کی  باضابطہ دعوت مزید پڑھیں