PESHAWAR LOCKDOWN 1 680x453 1

پشاور:کورونا وائرس پھیلاؤ خدشات،مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن لگانےکا نوٹیفیکیشن جاری

ویب ڈیسک(پشاور)خیبر پختونخوا کے ضلع پشاور کے کچھ علاقوں میں آج مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے مختلف علاقوں میں آج شام 6 بجے سے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاوَن لگانے کا مزید پڑھیں

download 135

پشاور: کورونا مثبت کیسز کی شرح 11فیصدسےتجاوز کر گئی

ویب ڈیسک(پشاور)عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس نے ملک کے مختلف شہروں میں اپنے پنجے پوری شدت سے گاڑنے شروع کردیے ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 11.7 تک پہنچ گئی مزید پڑھیں

Coronavirus teaser

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے32 افراد کا انتقال ہوا

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے32 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد2618 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے983 کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 98 مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2021 04 10 at 6.00.49 PM

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا مریضوں کا علاج دم درود سے ہونے لگا

ویب ڈیسک (پشاور): لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں دم درود ہونے لگا، کورونا کی خطرناک لہر میں اب ڈاکٹروں کی ضرورت نہ رہی، انتہائی نگہداشت وارڈ میں بھی ایک شخص لوگوں کو دم کرنے لگا، دم کرنے والا شخص پروٹوکول کے مزید پڑھیں

crack down 1

ضلعی انتظامیہ پشاور کا کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک (پشاور): ضلعی انتظامیہ پشاور کا کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، پابندی کے باوجود دیگر اضلاع کو سواریاں لے جانے پر 56 ڈرائیور گرفتار،گاڑیاں سرکاری تحویل میں لے لی گئیں، بی آر ٹی سٹیشنوں اور مزید پڑھیں

news 1611475212 8116

حکومت خیبرپختونخوانےمرستیال ایپ کا آغازکردیا ہے

ویب ڈیسک (پشاور)حکومت خیبرپختونخوا نے مرستیال ایپ کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق مرستیال ایپ میں رمضان سستا بازار، کم قیمت اشیاء کی فراہمی والے مقامات کی نشاندہی، یوٹیلٹی سٹورز اور سرکاری نرخ نامہ دستیاب ہے۔

596548 37535343

کوہاٹ:اجتماعی قبر سےنکالی گئی 16میتیں شانگلہ پہنچادی گئی

ویب ڈیسک(پشاور) کوہاٹ کےعلاقے تورچپراجتماعی قبرسے نکالے گئے جسد خاکی ایمبولینسز کےذریعےشانگلہ پہنچا دیے گئےہیں۔ ڈائریکٹرجنرل ریسکیو ڈاکٹرخطیر احمد نے کہا ہے کہ تور چپر سے اجتماعی قبر سے نکالی گئی میتیں شانگلہ پہنچا دی گئی ہیں جہاں ان کی مزید پڑھیں

mahmood khan 1

وزیراعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت کورونا سے متعلق اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت کورونا سے متعلق اجلاس، صوبائی وزیر صحت اور چیف سیکرٹری کے علاوہ محکمہ صحت کے متعلق حکام کی شرکت، کورونا کیسز کی شرح، ہسپتالوں کی استعداد کار خصوصا بڑے مزید پڑھیں

from the trumpet shaped protrusion at the centre of a daffodil or narcissus to a part of a cornice with a vertical face to the most popular shape of chandeliers corona has long been an acceptable part of

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے وار جاری،مزید 33 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے وار جاری، محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 33 افراد انتقال کرگئے، کورونا وائرس سے مردان میں ایک دن میں 10 افراد جاں مزید پڑھیں

local transport

محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ہفتہ اور اتوار کے دن انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختون خوا کی جانب سے ہفتہ اور اتوار کے دن بین الصوبائی اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ منظور خان کے مطابق انٹرسٹی یعنی شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ پابندی مزید پڑھیں

doctor coronavirus 660x330 1

خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار تیزی سے جاری : ایک دن میں تین ڈاکٹرز کورونا سے جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار تیزی سے جاری، ایک دن میں تین ڈاکٹرز کورونا سے جاں بحق ہو گئے صوبے میں جاں بحق ہونے والے ڈاکٹرز کی تعداد 55 ہو گئی۔ خیبرپخونخوا میں کورونا کی تیسری لہر مزید پڑھیں

.jpg

چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر حکیم شاہ کورونا سے شہید

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختون خواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید، شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 55 ہوگئی، پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن نے کہا کہ چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر حکیم شاہ کرونا سے شہید، ڈاکٹر حکیم شاہ کینٹ جنرل ہسپتال پشاور میں مزید پڑھیں

Untitled 1 369

سابقہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر شانگلہ اور بونیر ڈاکٹر شاہی روم خان کورونا سے شہید

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختوں خواہ میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید، شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 54 ہو گئی ،سابقہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر شانگلہ اور بونیر ڈاکٹر شاہی روم خان کورونا سے شہید، ڈاکٹر شاہی روم گزشتہ کئی دنوں مزید پڑھیں

907220 577844 17 markazi rewayat hilal comeety akhbar

پشاور:مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 13 اپریل کو منعقد ہوگا

ویب ڈیسک(پشاور) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بروز منگل بتاریخ 13 اپریل پشاور میں منقعد ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختون خوا جمال الدین کے مطابق اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی مزید پڑھیں

02 63

پشاور:سٹیل فیکٹری کےکچن میں گیس سلنڈرکا دھماکہ

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور کے علاقے رنگ روڈ کمبوہ اڈا کےقریب سٹیل فیکٹری کے کچن میں گیس سلنڈر دھماکہ ہوا ہے،دھماہ کے باعث آگ لگ گئی آگ لگنے سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 04 09 at 1.31.54 PM

پشاور:معزورافرادکاپشاورپریس کلب کےباہراپنےمطالبات کےحق میں مظاہرہ

ویب ڈیسک (پشاور)معزورافرادنےپشاورپریس کلب کےباہراپنےمطالبات کےحق میں احتجاج کیا،معذورافرادنےحکومت کےخلاف شدیدنعرہ بازی بھی کی۔ مظاہرین کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے2018کےفیصلےکےمطابق معذورافرادکوتمام سرکاری اداروں میں4فیصدکوٹےپرعملدرآمدکیاجائےخیبرپختونخواوقبائلی اضلاع میں معذورافرادکیلئےسرکاری اداروں میں مختص خصوصی نشستوں بھرتیوں پرعمل کویقینی بنایاجائے۔ انہوں کا مزید پڑھیں

5e752fac62e28

پشاور: پولیس کی کاروائی,3 کنال اراضی پرکاشت شدہ پوست کی فصل تلف

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور کے علاقےسویڑزئی میں پولیس نے پوست کی فصل تلف کردی ،کارروائی کے دوران فصل کاشت کرنیوالے ملزم عنایت الرحمن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس پی سٹی کے مطابق پوست کی فصل 3کنال اراضی پر کاشت کی مزید پڑھیں

mehmood khan cm kpk 600x300 1

وزیر اعلی محمود خان کا کورونا سےڈاکٹر امیر سلطان کی شہادت پر اظہار تعزیت

ویب ڈیسک(پشاور)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کورونا سے سابق ڈی ایچ او بونیر ڈاکٹر امیر سلطان کی شہادت پر پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں مزید پڑھیں

thumbs b c d758316b18c0db29eac8a102498c2cc5 1 724x320 1

ایل آرایچ ہسپتال میں کوروناسےمتاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ویب ڈیسک(پشاور)لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 303 تک پہنچ گئی ہے۔ ترجمان ایل آر ایچ کےمطابق کورونا کے مریضوں کے لئے مختص بیڈز کی تعداد بڑھا کر 350 کردی گئی ہے۔ ایل آر ایچ کو مزید پڑھیں