7 6

پشاور:شاہین بازارمیں آگ بھڑک اٹھی،5 دوکانیں خاکستر

ویب ڈیسک(پشاور) شاہین بازار انار کلی مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنےسےکپڑے کی پانچ دوکانیں خاکستر ہوگئیں۔تاجرکا کہنا تھا کہ آگ رات تین بجے شارٹ سرکٹ کی وجہ سےلگی، آگ لگنے کےباعث تاجروں کا لاکھوں کا نقصان ہوا مزید پڑھیں

KP CM Mahmood Khan 1

سرکاری مشینری کو عوام کے خادم بن کر کام کرنا ہو گا-وزیر اعلی محمود خان

ویب ڈیسک:وزیر اعلی کا پشاور ریجن کے ممبران اسمبلی اور سرکاری محکموں کے انتظامی سربراہان سے خطاب وزیر اعلی محمود خان نے اجلاس سے اپنی گفتگو میں کہا کہ صوبے کے ہر ایک ریجن میں ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور مزید پڑھیں

kpk assembly

سیکرٹری خیبر پختونخواہ اسمبلی نصراللہ خٹک کی ترقی غیرقانونی قرار

ویب ڈیسک: سروس ٹربیونل نے سیکرٹری خیبر پختونخواہ اسمبلی نصراللہ خٹک کی ترقی غیرقانونی قرار دے دی،سنیئرترین ایڈیشنل سیکرٹری کفایت اللہ خان آفریدی کی درخواست منظور. سنیئرکی جگہ جونیئر کو ترقی دے کر سیکرٹری بنایا گیا درخواست میں موقف ،کفایت مزید پڑھیں

55

نیب کے قانون کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ سلیم مانڈی والا

ویب ڈیسک(پشاور): کے پی کے عوام کاروبار میں ایک فعال کردارادا کررہے ہیں۔ ۔سلیم مانڈی والا کا کہنا تھا کہ بزنس مین کا پارلیمنٹ میں ہونا بہت ضروری ہے،اس وقت نیب بارہ کاروباری شخصیات کو اذیت دے رہاہے۔ نیب کا مزید پڑھیں

hospital kyber

کے ٹی ایچ اموات معاملہ:وزیراعلی کے احکامات کے باوجود انکوائری مکمل نہ ہوسکی

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن گیس کی کمی کے باعث 6 اموات کا معاملہ تحال حل نہ ہوسکا۔وزیراعلی کے احکامات کے باوجود انکوائری مکمل نہ ہوسکی،وزیراعلی کی جانب سے مطلوبہ مدت ختم ہوئے 5 دن ہوگئے ہیں۔ہسپتال کےسابق معطل مزید پڑھیں

1

پشاور: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کیخلاف کارروائی،متعدد بیکریز،چیپس فیکٹری سیل

پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ڈائریکٹرآپریشنزکےمطابق ایبٹ آباد میں بیکریوں اورڈسٹریبیوشن سنٹرز سے 2 ہزار 300 کلوغیرمعیاری اورزائد المعیاداشیاءخوردنوش برآمدکرلی گئیں۔حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر کئی بیکریوں کے پروڈکشن یونٹس مزید پڑھیں

lock down 2 604x270 1

پشاور: کورونا کےوار جاری ،شہر کے مزید7 مقامات میں لاک ڈاون نافذ

ویب ڈیسک(پشاور) : پشاورمیں کورونا وائرس کی دوسری لہر تیزی سے پھیلنے لگی ،ضلعی انتظامیہ پشاور نے کورونا میں اضافے کے بعد آج شام چھ بجے سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیاہےضلعی انتظامیہ کے مطابق لاک ڈاون فیز 6حیات آباد,پجگی مزید پڑھیں

5eddc74356b09

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 13 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کے پھیلاو میں مسلسل اضافہ، محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کردئیے تفصیلات کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 13 افراد جاں بحق،پشاور میں کورونا وائرس سے 4 افراد جانبحق، خیبرپختونخوا میں مزید پڑھیں

.jpg

سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی خصوصی تقریب

ویب ڈیسک (پشاور): سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی خصوصی تقریب، پاکستان آرمی کے خصوصی دستے نے یادگار شہداء پر سلامی دی، یادگار پر پھول چڑھائے گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی، شہداء کے مزید پڑھیں

5

وزیرِ اعظم عمران خان نے حیات آباد کرکٹ سٹیڈیم کی بین الاقوامی کرکٹ کیلئے اپ گریڈیشن منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

ویب ڈیسک (پشاور):وزیرِ اعظم عمران خان پشاور دورہ، وزیرِ اعظم عمران کی حیات آباد سپورٹس کمپلیکس آمد وزیرِ اعلی محمود خان، گورنر شاہ فرمان اور صوبائی وزیرِ خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے استقبال کیا، تقریب شروع ہونے سے پہلے وزیرِ مزید پڑھیں

imran khan 31

خیبر پختونخوا کابینہ اراکین کی وزیر اعظم سے پشاور میں ملاقات

ویب ڈیسک (پشاور):وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی کابینہ اراکین خیبر پختونخوا کی پشاور میں ملاقات، ملاقات میں گورنر اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا بھی موجود، وزیر اعظم نے وزیر اعلی اور کابینہ کو پورے خیبر پختونخوا میں ہیلتھ کارڈز مزید پڑھیں

aaaaa 5

سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کروائیں گے۔ وزیراعظم کا اعلان

ویب ڈیسک (پشاور):وزیراعظم کی پشاور میں صحافیوں سے گفتگو،وزیراعظم نے اعلان کیا کہ سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کروائیں گے، شو آف ہینڈز کے ذریعے الیکشن کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر رہے ہیں، اٹارنی جنرل نے معاملے پر مزید پڑھیں

img 1557571498

وزیراعظم آزادکشمیر: جسٹس وقار کی وفات انصاف کے نظام کا بہت بڑا نقصان ہے

ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس وقار سیٹھ مرحوم کی رہائش گاہ پرآمد، وزیراعظم آزاد کشمیر نے مرحوم چیف جسٹس کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی، راجہ فاروق مزید پڑھیں

115593575 mediaitem115593574 1

سیاحت کےفروغ کیلئےنوجوانوں کوآگےآناہوگا-وزیر اعظم عمران خان

ویب ڈیسک:پشاور میں جاری کامیاب جوان پروگرام چیک تقسیم،وزیراعظم عمران خان کی تقریب میں شرکت۔ وزیر اعظم عمران خان کا پشاور میں کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب. ان کا کہنا تھا کہ آج سے 6 سال قبل دہشت مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 12 16 at 1.35.13 PM

سانحہ اےپی ایس پشاورنےپوری قوم کومتحدکیا-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان کی پشاورانسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے افتتاح کے موقع پر گفتگو ان کا کہنا تھا کہ سانحہ اےپی ایس پشاورنےپوری قوم کومتحدکیا،دہشتگردی کیخلاف پوری قوم متحدہوئی اوراسےشکست دی. پشاورمیں ابھی تک امراض قلب کاکوئی اسپتال نہیں مزید پڑھیں

5f4f32a78e996

پیٹرول مہنگا کرنا غریب سے دشمنی ہے،صوبائی صدر پی پی پی

ویب ڈیسک(پشاور)پاکستان پیپلز پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی ہوشربا اضافہ مسترد کردیاہے۔ پیپلزپارٹی خیبرپختونخواہ کےصدرہمایوں خان کا کہنا تھا کہ ایسے وقت میں جب عوام کو مزید ریلیف کی ضرورت تھی پیٹرول مہنگا کرنا غریب دشمنی ہے۔موجودہ مزید پڑھیں

aps

ملکی تاریخ کا اندوہناک، دلخراش سانحہ اے پی ایس پشاورکو چھ برس بیت گئے

ویب ڈیسک(پشاور)سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاورکو چھ برس مکمل ہو گئے لیکن شہداء کے لواحقین کا غم آج بھی تازہ ہے۔بچوں کے والدین کی آنکھوں سے آج بھی آنسورواں ہیں اور دل آج بھی معصوم بچوں کے لیے اداس ہے۔6 مزید پڑھیں

764167 6076895 BANGASH updates

سانحہ اے پی ایس: آج پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور): ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش کا آرمی پبلک سکول واقعہ کے حوالے سے پیغام میں کہنا تھا کہ آج پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جس دن دشمن ہمارے وجود پر حملہ آور ہوا، لیکن ہماری مزید پڑھیں

8888 3

آرمی پبلک سکول کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ چیف ریسکیو آفیسر

ویب ڈیسک (پشاور): آرمی پبلک سکول شہداء کے لیے ریسکیو1122 ہیڈ کوارٹر میں فاتحہ خوانی بھی کی، ڈاکٹر خطیر احمد کا کہنا تھا کہ آرمی پبلک سکول کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آرمی پبلک سکول کے ننھے مزید پڑھیں