خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 13 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کے پھیلاو میں مسلسل اضافہ، محکمہ صحت نے اعدادوشمار جاری کردئیے

تفصیلات کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 13 افراد جاں بحق،پشاور میں کورونا وائرس سے 4 افراد جانبحق، خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے جانبحق افراد کی تعداد ایک ہزار 1502 ہوگئی.

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کی نامزدگی سے سازشی ٹولہ صوبے میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے

ایک دن میں 356مزید نئے کیسز رپورٹ،صوبے میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 53 ہزار 609 افراد متاثر، محکمہ صحت رپورٹ، پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 184 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے.

مزید پڑھیں:  بشکیک میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا،اسحاق ڈار