sugar

وزیراعظم عمران خان کے نوٹس کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد): چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، 100 روپے فی کلو فروخت ہو نے لگی، ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد اورپشاور میں چینی 100 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے جب کہ کراچی،راول پنڈی اور کوئٹہ مزید پڑھیں

34334

ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح میں نمایاں اضافہ

ویب ڈیسک: کورونا وائرس کے مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح میں نمایاں اضافہ ہورہا ہے او ر ملک بھر میں اب تک دولاکھ47 ہزار 177 مریض اس مرض سے شفایاب ہوچکے ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 30 at 2.33.54 PM

دنیا پر مشکلات اللہ کی طرف سے امتحان ہیں،جواللہ سےڈرےگا،اللہ اس کیلئے مشکل میں آسانی پیدا کرے گا – خطبہ حج

ویب ڈیسک: مسجد نمرہ سے خطبہ حج کا آغاز ہو گیا ہے۔ مسجد نمرہ سے شیخ عبداللہ بن سلیمان نے حج کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے بے شمار نعمتیں عطا کیں۔تقوی مزید پڑھیں

EeFhN1uXgAA75eR

عازمین حج مناسک حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کی ادائیگی کیلئے میدان عرفات پہنچ رہے ہیں

ویب ڈیسک: عازمین حج مناسک حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کی ادائیگی کیلئے میدان عرفات پہنچ رہے ہیں۔ وہ مسجد نمرہ میں خطبہ سنیں گے اور ظہر اور عصر کی نمازیں ایک ساتھ ادا کریں گے۔ عازمین حج عرفات مزید پڑھیں

5d97fd21893cc

صوبہ خیبرپختونخواہ سے متعلقہ ایشوز: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس، اہم فیصلے

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبہ خیبرپختونخواہ سے متعلقہ ایشوز خصوصاً توانائی کے شعبے سے متعلقہ معاملات اور انضمام شدہ علاقوں میں ترقیاتی عمل کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ اجلاس اجلاس میں وفاقی مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 29 at 7.52.02 PM

اپوزیشن کی نیب قانون میں چونتیس ترامیم این آراوپلس حاصل کرناہے۔ حکومت کا موقف

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی،مشیر احتساب شہزاداکبراورملیکہ بخاری کی نیوزبریفنگ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اپنے مفادات عزیز ہیں اور چودہ سال کی کارستانیوں پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے۔ مزید پڑھیں

5d49da1191f4c

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہنگامی طور پر طلب

ویب ڈیسک (اسلام آباد):حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا۔ ارکان کو مشترکہ سیشن میں شرکت یقینی بنانےکی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہنگامی طور پر طلب کیا جا رہا ہے۔ مشترکہ مزید پڑھیں

41cbeae4 eabb 4c0c baa5 949a8e26f9e1

وزیراعظم کی مشیر تانیہ ایدروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا مستعفی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): معاون خصوصی صحت ظفر مرزا اور تانیہ ایدروس نے الگ الگ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے استعفوں کے بارے میں آگاہ کیا. تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے تانیہ ایدروس مزید پڑھیں

1398042316522825417884924

15اگست تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی

ویب ڈیسک (اسلام آباد):ذرائع کے مطابق حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں در وبدل کا فیصلہ پندرہ روز بعد کرےگی. اوگرا کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 8 روپے فی لیٹر کمی ہونا تھی، مزید پڑھیں

mmm 1

سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل، مقامی عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک :سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل، مقامی عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے واضح رہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے حج کو ایک ہزار افراد تک محدود کردیا گیا تھا جبکہ ہر سال مزید پڑھیں

115798850 5014122678630112 6790355222079418667 o

وفاقی کابینہ اجلاس: پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئےکمیشن قائم کرنےکی منظوری، ای سی سی کے 22 جولائی کےاجلاس کےفیصلوں کی توثیق

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد:وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ختم، اجلاس میں پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئےکمیشن قائم کرنےکی منظوری،پی آئی اےکےچارٹرلائسنس اورایریل ورک کی تجدیدکی منظوری. وفاقی کابینہ کومعاشی اعشاریوں سےمتعلق بریفنگ،ادارہ جاتی اصلاحات سےمتعلق پیشرفت رپورٹ مزید پڑھیں

511243 6828907 Shahbaz Sharif family akhbar

شہبازشریف، حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور شاہدخاقان کیخلاف نیب کا مزید ریفرنس دائرکرنےکی منظوری

ویب ڈیسک (لاہور): اثاثہ جات کیس، شہبازشریف کیخلاف کرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری، نیب کے مطابق حمزہ شہبازکیخلاف آمدن سےزائداثاثوں کاریفرنس دائرکرنےکی منظوری،سلمان شہبازکیخلاف بھی کرپشن ریفرنس دائرکرنےکی منظوری. ایل این جی کیس،شاہدخاقان،مفتاح اسماعیل کیخلاف ضمنی ریفرنس کی منظوری، رہنما(ن)لیگ شاہدخاقان مزید پڑھیں

nawaz sharif 2 2

سابق وزیر اعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں پیش، نوازشریف دل کےمرض کی وجہ سےخطرےمیں ہیں – میڈیکل رپورٹ

ویب ڈیسک (لاہور): رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرزنےنوازشریف کوکوروناکےباعث گھرسےنکلنےسےروک دیا،نوازشریف پلیٹ لیٹس،شوگر،دل،گردے،بلڈپریشرکےمریض ہیں،نوازشریف کاکوروناکےدوران باہرنکلناجان لیواثابت ہوسکتاہے. رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ نوازشریف کومحتاط رہنےکی ضرورت ہے،نوازشریف کوطبی ماہرین سےمسلسل رابطےمیں رہنےکی ہدایت، لندن میں ڈاکٹرزنوازشریف کی صحت مزید پڑھیں

113704538 4980919801950400 8073533580803368546 o 1

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور ھوگا. ایجنڈے میں پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا قیام بھی شامل کیا گیا ہے،تحقیقات کے مزید پڑھیں

One year of Imran Khan

آٹا اور چینی کی وافر دستیابی اور مناسب قیمت کو یقینی بنایا جائے – وزیرِ اعظم عمران خان

ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں گندم اور چینی کی صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس اجلاس میں وفاقی وزراء محمد حماد اظہر، سینیٹر سید شبلی فراز، مشیر ان ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق داؤد، معاون مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 07 27 at 5.46.03 PM

پاکستان نے کرونا وبا پر قابو پا لیا ،سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی انتہائی کامیاب رہی- وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیراعظم عمران خان قوم سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اللہ کا خاص کرم ہے کہ ملک میں کورونا کیسز کی تعداد کم ہوئی ہے.تین دن کے دوران پاکستان میں کورونا سے انتہائی کم ہلاکتیں ہوئیں.کورونا مزید پڑھیں

file photo of fazlur rehman and his brother ziaur rehman 1595606570 4274

خیبر پختونخوا حکومت نے کراچی میں تعینات مولانا فضل الرحمن کے ڈپٹی کمشنر بھائی کی خدمات وفاق سے واپس لے لیں

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا حکومت کا اسٹبلشمنٹ ڈویژن کیبنیٹ سیکرٹریٹ کو مراسلہ ارسال ۔گریڈ 19 کے افسر ضیا الرحمان کی خدمات واپس مانگ لی گئیں، مراسلہ کے مطابق صوبے میں افسران کی کمی کا سامنا ہے، ضیا الرحمان کی مزید پڑھیں

23 Ships Docked At Gwadar Port

پاک افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ: گوادربندرگاہ سےپہلی بارافغانستان کےلیے تجارتی سامان کی ترسیل شروع

ویب ڈیسک(اسلام آباد):سرکاری حکام کے مطابق پاک افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کے سامان کی پہلی کھیپ بذریعہ سڑک گوادر پورٹ سے افغانستان روانہ ہوگئی ہے۔15 ٹریلر گاڑیوں پرمشتمل افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کے سامان کو بذریعہ سڑک افغانستان روانہ کیا گیا۔ ڈیالا مزید پڑھیں

HEALTH CORONAVIRUSCASES

کورونا تھم گیا اموات میں 80 فیصد کمی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ملک میں کوروناوائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہاہے اوراب تک وائرس سے متاثرہ دو لاکھ اکتالیس ہزارچھبیس مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے مزید پڑھیں