Corona 4 1

دنیابھرمیں کوروناوائرس 68لاکھ سے افراد متاثر، 3لاکھ98ہزار اموات

ویب رپورٹ: دنیابھرمیں کوروناوائرس سے68لاکھ52ہزار818سےزائدافرادمتاثر، دنیابھرمیں کوروناوائرس سے3لاکھ98ہزار282افرادہلاک. کورونا سے دنیابھر میں متاثرہ 3لاکھ 48ہزار849افراد کی حالت تسلی بخش، کورونا سے دنیابھر میں متاثرہ 53 ہزار621افراد کی حالت تشویشناک.

us airstrike

افغانستان میں امریکی فوج کے طالبان پرفضائی حملے

ویب رپورٹ : افغانستان میں امریکی فوج کےترجمان کرنل سونی لیگیٹ کابیان، ان کا کہنا تھا کہ امریکی فوج نےافغان صوبےفراہ،قندھارمیں طالبان پرفضائی حملےکئے،امریکی فوج نےدونوں فضائی حملےطالبان کےافغان فورسزپرحملےناکام بنانےکیلئےکیے.

Jeddah1

کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب کا جدہ میں2ہفتہ کیلئے دوبارہ کرفیو کا اعلان

ویب رپورٹ: خبرایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب کا جدہ میں2ہفتہ کیلئے دوبارہ کرفیو کا اعلان،جدہ میں کرفیو کا نفاذ سہ پہر 3بجے سے صبح6بجے تک ہوگا،کرفیوکےدوران شہریوں کو گھرپرنماز اداکرنے کی ہدایت کی گئی.

.jpg

دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد65لاکھ سے تجاوز کر گئی

ویب رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد65لاکھ 68ہزارسے بڑھ گئی، 3لاکھ88ہزارسےزائدجان کی بازی ہارگئے، 31لاکھ 69سے زائد افراد صحت یاب. لا طینی امریکہ کورونا کا نیا گڑھ بن گیا، امریکہ میں ہلا کتیں ایک لاکھ9ہزار سے تجا وز کر گئیں۔۔برازیل مزید پڑھیں

.jpg

دنیابھرمیں کرونا کا وار جاری

ویب رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد64لاکھ 52ہزار ہوگئی، 3لاکھ82ہزار484سےزائدجان کی بازی ہارگئے۔ 30لاکھ67ہزار سے زائدصحت یاب ،امریکہ میں ایک لاکھ8ہزار سے زائد ہلاکتیں، متاثرہ افرادکی تعداد18لاکھ81ہزارسے تجاوز کرگئی۔

195516 7226316 updates

ریاستیں صورتحال بےقابو ہونے پر فوج تعینات کر دوں گا- امریکی صدر

ویب رپورٹ : صدر ٹرمپ کا قوم سے خطاب، ان کا کہنا تھا کہ اگرریاستیں صورتحال پر قابو پانے میں ناکام ہو ئیں تو واشنگٹن اور دیگر شہروں میں تشدد کو روکنے کیلئے ہزاروں فوجی تعینات کر دوں گا. ہنگامہ مزید پڑھیں

wpd4

پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن آج منایاجارہا ہے

ویب رپورٹ : پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن آج منایاجارہا ہے، مقصد بچوں کی بہتر تربیت میں والدین کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ اقوام متحدہ نے یکم جون عالمی یوم والدین دنیا کے ہر حصے مزید پڑھیں

112381518 tv061546829

دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد62لاکھ اور اموات 3لاکھ73ہزار سےتجاوز کر گئی

ویب رپورٹ : دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد62لاکھ67ہزارسےتجاوز کر گئی. 3لاکھ73ہزار961اموات،28لاکھ47ہزارصحتیاب. امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 633 افراد زندگی کی با زی ہا ر گئے، 29ہزار اموات کیساتھ برازیل دوسرے نمبر پر۔۔بھارت میں بھی کورونا نے تباہی مچادی.

3c33bbb87b84d597456f7295eaaa2931 XL

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری

ویب رپورٹ : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی۔ضلع راجوری میں تین کشمیری نوجوانوں کو پر تشدد کا رروا ئی میں شہید کردیا۔بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ مئی میں دو بچوں سمیت 21 کشمیریوں مزید پڑھیں

img 1556520472

مسلمانوں کیلئے خوش خبری۔ مسجد نبوی کو عام نما زیوں کیلئے کھول دیا گیا

ویب ڈسک : دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوش خبری مسجد نبوی کو عام نما زیوں کیلئے کھول دیا گیا ہے، تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ مسجد نبوی میں نماز فجر ادا کی گئی، نمازیوں کو جائے نماز ساتھ لانے مزید پڑھیں

Masjid Nabwi 05

شاہ سلمان نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کھولنے کی منظوری دے دی ۔

خادمین حرمین شریفین اور سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان کی جانب سے منظوری کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں اتوار 31 مزید پڑھیں

180219165402 20180219 trump twitter composite generic exlarge 169

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹویٹر کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا

ویب رپورٹ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹویٹر کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، ٹویٹر نے امریکی صدر کے ٹویٹ کو تشدد بھڑکانے والا بیان قراردے دیا،ٹویٹر نے امریکی صدر کے ٹویٹ کو ہٹانے کے بجائے وارننگ لگا دی.

UN

کرونا وائرس سے متاثر ہونے والی معیشتوں کی مالی امداد پر غور کیلئے اقوام متحدہ کا ورچوئل اجلاس آج ہورہا ہے

ویب رپورٹ : کرونا وائرس سے بری طرح متاثر ہونے والی معیشتوں کی مالی امداد پر غور کیلئے اقوام متحدہ کا ایک ورچوئل اجلاس آج ہو رہا ہے۔ کرونا وائرس کی وباء کے تناظر میں غریب ممالک کو قرضوں کی مزید پڑھیں

4 680x451 1

ٹرمپ انتظامیہ ہانگ کانگ کو چین کا خود مختار علاقہ تصور نہیں کرتی- امریکی وزیر خارجہ

ویب رپورٹ : کانگرس کو آگاہ کرتے ہوے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ہانگ کانگ کو چین کا خود مختار علاقہ تصور نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی قوانین کی رو سے ہانگ مزید پڑھیں