ویب رپورٹ : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی۔ضلع راجوری میں تین کشمیری نوجوانوں کو پر تشدد کا رروا ئی میں شہید کردیا۔بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ مئی میں دو بچوں سمیت 21 کشمیریوں کو شہید کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments