pak

ساؤتھ افریقہ اور پاکستان کی ٹیمیں اسلام آباد کے نجی ہوٹل پہنچ گئیں

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ساؤتھ افریقہ اور پاکستان کی ٹیمیں اسلام آباد کے نجی ہوٹل پہنچ گئیں، دونوں ٹیمیں نجی ہوٹل میں بائیو سیکیور ببل میں قیام کریں گی، بائیو سیکیور ببل کی وجہ سے کھلاڑیوں کو کسی بھی غیر متعلقہ فرد سے ملنے کی اجازت نہیں،پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں کل صبح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے پریکٹس سیشن کا آغازکریں گی۔

مزید پڑھیں:  ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں:  پاک افغان طورخم بارڈر تین روز بند رہے گا

پی سی بی کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کو اپنے ساتھ فیملیز رکھنے کی بھی اجازت ہے، نجی ہوٹل میں فیملیز بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ بائیوسیکیورببل میں قیام کر رہی ہے.