download 23

کرونا وائرس سے متعلق وفاق اور صوبوں کی مربوط کوآرڈینیشن سے اقدامات کیے جارہیں ہیں – ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس، اجلاس میں کرونا وائرس سے متعلق بدلتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔معاون خصوصی نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوے بتایا کہ وفاق اور صوبوں کی مربوط کوآرڈینیشن سے اقدامات کیے جارہے۔

مزید پڑھیں:  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے نام پر سفارشوں کی روک تھام کیلئے سرکلر جاری

ڈاکٹر ظفر مرزا نے مزید بتایا کہ طورخم اورتفتان بارڈر پر سکریننگ کا مربوط نظام موجود ہے،ملک میں 8بڑی لیبارٹریز پر تشخیص کا نظام موجود ہے.پاکستان میں ابھی تک 16کیسز کنفرم ہوئے ہیں اجلاس کو بریفنگ.

مزید پڑھیں:  9 مئی مقدمہ، بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ