934.2 1

وزیراعظم کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ ہفتے کو لیے جانے کا امکان

ویب ڈیسک: وزیراعظم نے آرٹیکل 91 کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدرمملکت کو ارسال کردی
صدرمملکت کی جانب سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی اجلاس ہفتہ کو بلائے جانے کا امکان.

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا

وزیراعظم عمران خان نے بابر اعوان کو طلب کرلیا،وزیراعظم قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق بابر اعوان سے مشاورت کریں گے.اعتماد کے لیے اجلاس کے دن اور وقت کا حتمی تعین ہوگا.

مزید پڑھیں:  لیموں انسانی صحت کیلئے مفید، یہ دماغی صحت کیساتھ وزن بھی کم کرے

وزیراعظم نے گزشتہ روز سینٹ انتخابات میں حفیظ شیخ کی ہار پر اعتماد کا ووٹ لینےکا فیصلہ کیا تھا.