Untitled 1 377

خیبر پختونخواہ میں کرونا سے ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر الیاس سعیدی شہید

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید ،شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 57 ہوگئی، پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر الیاس سعیدی کرونا سے شہید، پروفیسر ڈاکٹر الیاس سعیدی میڈیسن کے بطور پروفیسر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور ریٹائرڈ ہوئے تھے، پروفیسر ڈاکٹر الیاس سعیدی سابقہ پرنسپل جناح میڈیکل کالج پشاور تھے، پروفیسر ڈاکٹر الیاس سعیدی میں گزشتہ 2ہفتوں سے وینٹیلٹر پر تھے اور اج شام کو خالق خقیقی سے جاملے۔

مزید پڑھیں:  دفاتر کی منتقلی، پاک افغان سرحد طور خم 17 تا 19 مئی دن بند رہے گا
مزید پڑھیں:  پشاور، شجرکاری آلودگی سے بچانے کا اہم ذریعہ ہے، فضل حکیم یوسفزئی

پروفیسر ڈاکٹرالیاس سعیدی کی نماز جنازہ اج رات 9.30. بجے پہاڑی پورہ نزد سیٹھی ٹاون رنگ روڈ پشاور میں ادا کی جائے گی۔