Untitled 1 382

گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے کے سرکاری جامعات میں رجسٹرار اورٹریژرر تعیناتی روک دی

ویب ڈیسک (پشاور): گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے کے سرکاری جامعات میں رجسٹرار اورٹریژرر تعیناتی روک دی، مراسلہ کے مطابق محکمہ اعلی تعلیم کا تمام سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کے نام مراسلہ، رجسٹرار اور ٹریژرر کے عہدوں پر اے جی آفس سے افسران ڈیپوٹیشن پر تعینات ہونگے۔

مزید پڑھیں:  عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی رپورٹ جاری