corona virus

پشاور:ایل آرایچ ہسپتال میں کوروناسےمتاثرہ مریضوں کی تعداد میں مزیداضافہ

ویب ڈیسک(پشاور) کورونا کی تیسری لہر نے پنجےگاڑھ لئے،پشاورکے ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کوروناکےمریضوں کی تعداد375 ہوگئی ہے۔

ترجمان کےمطابق ایل آر ایچ میں کورونا کے مریضوں کے لئے بیڈز میں مزید اضافہ کر دیا گیاہے بیڈز کی تعداد441 ہو گئی ہے اس وقت آئی سی یو میں 29 مریض داخل ہیں۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی سے پاکستان تحریک انصاف کا وجود ختم
مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم کا مقصد اشرافیہ کا قبضہ مضبوط کرنا ہے : شاہد خاقان

ترجمان کا کہنا ہےکہ روزانہ کی بنیاد پر بیڈزکی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جا رہا ہے۔