Untitled 1 396

پشاور:علاقہ گلبہار میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گر گئی، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئیں

ویب ڈیسک (پشاور):علاقہ گلبہار میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے درجنوں افراد ملبے تلے دب گئیں، پولیس امدادی ٹیمیں جائع وقوعہ پہنچ گئیں، چند افراد کو ملبے تلے سے نکال دیا گیا، ملبے سے نکالے گئے افراد میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتایا جا رہا ہے، ملبے تلے مذید افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کاروائی جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم کے لئے نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹو