ویب ڈیسک: مردان فیصلہ کمشنر آفس میں ہنگامی اجلاس کے دوران ہوا
مردان اجلاس میں ہوم سیکرٹری کے پی ،صوبائی وزیر عاطف خان،اراکین اسمبلی،کمشنر،ڈی سی اور ڈی پی او کی شرکت
ایم پی اے ظاہر شاہ طورو کے مطابق مردان فیصلہ ملک بھر میں مردان میں زیادہ مثبت کیسز آنے کے تناظر میں کیا گیا،مردان ابتدائی طور پر لاک ڈاون ایک ہفتے تک نافذ ہوگا.