ویب ڈیسک(ٹانک)ٹانک میں کنوے میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے8 سالہ بچہ کنویں میں گر گیا تھا اس کو بچاتے ہوئے یکے بعد دیگرے 6 افراد کنوے میں کود گئے تھے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،دیگر تین افراد کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے ان کی زندہ ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہاجاسکتاتاہم امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔
واقع ٹانک کےعلاقہ گومل میں پیش آیا ہے۔
تین افراد جاں بحق ہونے والوں میں والد بیٹا اور جواں سال بیٹی شامل ہیں نعشوں کوریسکیو 1122نےڈی ایچ کیوہسپتال پہنچادیا ہے۔