ISPR

پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی،4جوان شہید،3زخمی

ویب ڈیسک : پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی،4جوان شہید،3زخمی، آئی ایس پی آر کے مطابق گاڑی کاسویلین ڈرائیوربھی حادثےمیں شدید زخمی ہوا، زخمیوں کوفوری طبی امدادکیلئےقریبی اسپتال منتقل کردیاگیا، پاک فوج کی ٹیم آزادکشمیرانتخابات میں امن ومان کی ڈیوٹی پرمعمور تھی۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان ڈرون حملہ، دھرنا مظاہرین کے مطالبات تسلیم