Birds seller arrested

پشاور: آن لائن پرندوں کی فروخت کاجھانسہ دےکرپیسےلوٹنےوالے 2ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور): ایف آئی اے سائبر کرائم کی کاروائی، آن لائن پرندوں کی فروخت کاجھانسہ دےکرپیسےلوٹنےوالے 2ملزمان گرفتار، ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے فیس بک کے ذریعے شہری پر پرندے فروخت کیے، گرفتار ملزمان نے ایڈاونس میں پیسے آن لائن وصول کیے، پیسے دینے کے باجود ملزمان نے شہری کو پرندے فراہم نہیں کیے، شہری نے ایف آئی اے سائبر کرائم پشاور میں رپورٹ درج کرائی، ثبوت ملنے پر راولپنڈی کے رہائشی ملزمان اویس اور ذیشان کو گرفتارکیا گیا۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث لوگ قوم کے مجرم ہیں،ایمل ولی