گوری خان

آریان خان کی رہائی کیلئے گوری خان نے منّت مان لی

ویب ڈیسک :شاہ رخ کےبڑےصاحبزادے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کےبعد انکےخوبصورت عالیشان گھر‘ منت ‘کاماحول اداس ساہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں کوئی آپریشن نہیں ہونے دیں گے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیاگیاہےکہ آریان کی رہائی کےلیےگوری خان نےمنّت مان لی ہےجبکہ گوری خان نوراتری کےتہوار پربھی بیٹےکےلیے مستقل دعامانگتی رہیں۔

مزید پڑھیں:  علی امین جلسوں میں کچھ ،اجلاسوں میں کچھ کہتے ہیں:عطاء تارڑ

رپورٹس میں دعویٰ کیاگیاہےکہ گوری خان نےنوراتری کےآغازسےہی منت کےطورپرمیٹھاکھاناچھوڑدیا ہے۔