282562 3040827 updates

عوام کیلئے میرا پیغام کہ جس قدر ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں- وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ پیغام،وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ پیغام میں میں کہا کے، عوام کیلئے میرا پیغام کہ جس قدر ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔ جتنا لوگ خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے اتنا ہی ہمارے لئے وباء (COVID19) سے نمٹنا آسان ہوگا اور بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوپائے گی۔

مزید پڑھیں:  آئِی ایم ایف کاایک اورمطالبہ پورا، گیس قیمتوں میں مزیداضافےکاامکان