لاٹھی چارج

پشاور: اساتذہ کا احتجاج، پولیس کا ایکشن، شیلنگ اور لاٹھی چارج

پشاور میں پرائمری سکول ٹیچرز کی جانب سے سروس اسٹرکچر اور دیگر مطالبات کے حق میں احتجاج کیا گیا، خیبر روڈ کو ٹریفک کیلئے مکمل بند کر کے مطالبات کے حق میں نعرے بازی، ہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ایکشن کرتے ہوئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج بھی کیا گیا۔
ویب ڈیسک: تفصیلات کے خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے سرکاری پرائمری اسکولوں کے اساتذہ سراپا احتجاج رہے، مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے 3 گھنٹوں تک ٹریفک کے لیے بند کیے رکھا۔
پرائمری اسکول ٹیچرز سروس اسٹرکچر اور دیگر مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے رہے جبکہ پولیس نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج بھی کیا۔

مزید پڑھیں:  روس نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا،پیوٹن