سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

ویب ڈیسک: سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا، پشاور کی صرافہ اینڈ جیولرز مارکیٹ کے مطابق پاسہ تولہ سونا 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے جبکہ پونڈ پاسہ 2 لاکھ 24 ہزار 500 روپے ہو گیا، قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ ایک بار پھر سے خطرناک حدوں کو چھونے لگا ہے۔

مزید پڑھیں:  رواں سال پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار