اپر کرم فائرنگ

اپر کرم میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: اپر کرم میں فائرنگ کے واقعہ میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس ذرائع کے مطابق اپر کرم کے زیڑان روڈ پر ہونے والے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ تبادلے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ واقعہ میں جاں بحق ہونے والے 3 افراد کی لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا، پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے قیمتی مجسمہ برآمد کر لیا